سوشل میڈیا ہفتہ - پبلشنگ کے مستقبل پر پینل

Posted on at

This post is also available in:

یہاں نیا یارک میں یہ ہفتہ سوشل میڈیا ہے، اور کل میں نے اپنے ٤ سپیکرز کو مستقبل میں پبلشنگ پر بولتے ہوئے ١ گھنٹہ سنا ہے.


ڈیو ڈیلی سیلوں.کام کی قیادت میں سیلوں میڈیا گروپ نے اس پینل کی میزبانی کی. اس کا میں مقصد جدید صحافت میں سوشل میڈیا کے کردار اور کس طرح پبلشرز آن لائن مواد کا اشتراک کر سکتے ہیں، پر بحث کرنا تھا. مللوری روسنبلوتھ جو کہ کلائنٹ کی خدمات کے نائب صدر، کیٹ لیوس، ہرسٹ میگزین میں ڈیجیٹل مواد کے نائب صدر اور انتھونی ہا جو ٹیک کرنچ منصف ہیں، نے اس بات چیت میں حصہ لیا.


 


بائیں سے دائیں:- کیٹ لیوس، مللوری روسنبلوتھ، انتھونی ہا، ڈیو ڈیلی


اس پننیل میں جن خیالات اور سوچوں کا اظہار کیا گیا وہ یہ ہیں. 


ایک برانڈ صارف تعلقات قائم کریں: کیٹ لیوس نے یہ خیال ظاہر کیا کے برانڈ اور صارف میں تعلق قائم کرنا ہو گا اور برانڈ کے ارد گرد کمیونٹی بنانی ہو گی، تا کہ وہ ان کے وکیل بن سکیں.


اپنے ھدف کردہ ناظرین کو جانئے: مللوری روسنبلوتھ کی طرف سے بہت ہی اچھا پوانٹ یہ تھا کہ آپ اپنے ناظرین کو جانئے. ان سے بات کریں جہاں بھی وہ آن لائن ہوں. اگر وہ فیس بک پر نہیں ہیں تو دیکھیں کہ وہ کہاں اپنا وقت بتاتے ہیں، اس پر توجہ دیں.


شہ سرخی ثقافت: یہ ثقافت بھی مللوری روسنبلوتھ نے ہی متعارف کروائی جب اس بارے میں بات کی جا رہی تھی کہ سوشل میڈیا نسل پورے آرٹیکل کو شروع سے لے کر آخر تک نہیں پڑھتی صرف سرخی وغیرہ دیکھتی ہے.


اپنے سامعین کے ساتھ مشغولیت: انتھونی ہا نے بتایا کہ وہ کیسے ٹیک کرنچ پر کیسے اپنے مصنفوں کی حوصلہ افضافی کرتے ہیں، صرف ان کے آرٹیکلز ہے شیر نہیں کرتے بلکہ لوگوں سے بات چیت بھی کرتے ہیں.


مجھے یہاں سبسکرائب کریں تاکہ میرا اگلا آرٹیکل مس نہ کریں آپ.


جینیفر بورن


سینئر ایڈیٹر فلم اینکس


ترجمہ


Umar nawaz


میرے پچھلے آرٹیکلز کے لئے یہاں کلک کریں.


مجھے فیس بک پر ایڈ کرنے کے لئے


https://www.facebook.com/umar.nawaz.965580


ٹویٹر پر فالو کرنے کے لئے


Ummidgr81


 



About the author

ummi0112

em umar from haripur pakistan. born on 1st dec.working on filmannex as blogger and interested in film making too.

Subscribe 0
160