پاکستان میچ جیت سکتا تھا

Posted on at


جی ہاں پاکستان یہ میچ بوہت ہی آسانی کے ساتھ جیت سکتا تھا اگر پاکستان انڈیا کو ١٦٠ کا ٹارگٹ دیتا تو بوہت ہی آسانی سے جیت سکتا تھا یہ میچ اور شاہد آفریدی اگر اپنی بولنگ ٹھیک طرح سے کرتے اور بیٹنگ بھی تو یہ میچ جیتنا اتنا مشکل نہیں تھا اس میچ میں بوہت ہی کمزور دکھائی دی پاکستانی ٹیم 

اور جب آخر میں تین اور رہتے تھے تو پاکستان اس میں رنز اچھے بنا سکتا تھا لیکن بال مس کی سب کی سب مجھے جب آفریدی آیا تو ایسا لگا تھا کہ آج یہ ہی کچھ کریگا کم از کم ١٦٠ رنز ہی بنا دیگا لیکن آج شاہد پاکستان کی قسمت میں ہی ہار لکھی ہوئی تھی خیر جو بھی ہے اچھا ہی ہے لیکن اس میچ کر انتظار کب سے بوہت سے لوگ کر رہے تھے لیکن آج سب کے دل ٹوٹ گئے 

آج سب سے برا میچ کھیلا پاکستان میں اس میں کچھ شک نہیں کیوں کہ کتنے کیچ تھے جو چھوڑے ہیں اور فیلڈنگ بھی آج کچھ اچھی نہیں تھی کچھ نہیں بلکہ بوہت ہی خراب فیلڈنگ کی آج پاکستان میں اور بیٹنگ بھی اور اگر ٢٠٠ نہیں تو کم از کم ١٦٠ کا ہی ٹارگٹ دے دیتے تو شاہد کچھ بن ہی جاتا آج پورے پاکستان کے لوگ سوگوار ہونگے یہاں میرے پاس جو دوست بیٹھے تھے ان سبکے بھو بوہت دل دکھے اور یہ کہ کر چلے گئے کہ جو بھی ہوگا وو ہمیں پتا چل گیا ہے کہ آج پاکستان ہار جائیگا اور سب دوست مایوس ہوکر چلے گئے اور ووہی ہوا کہ تھوڑی دیر بعد پاکستانی ٹیم ہار گیی 

آج شاہد آفریدی نے سب سے بری بیٹنگ اور سب سے بری بولنگ کی آج بوہت سے لوگوں کا دل بھر گیا آفریدی سے خیر قسمت میں جو چیز نہ ہو وو نہیں ملتی پاکستانی ٹیم کو چایئے کہ آگے جب بھی کوئی میچ کھلیں خاص طور پر جب انڈیا کے ساتھ تو بوہت ہمت سے کھیلیں تا کہ ہماری پاکستانی قوم کو کوئی بھی گلا نہ ہو کہ اچھا کھیلے نہیں اللہ ہماری آگے مدد فرمائے 



About the author

abid-khan

I am Abid Khan. I am currently studying at 11th Grade and I love to make short movies and write blogs. Subscribe me to see more from me.

Subscribe 0
160