کم کھایئے ڈپریشن نہ بڑھائیے

Posted on at


 

آج کل ڈپریشن بھت عام اور مضر بیماری ھے۔اور زیادھ تر لوگ اس دوران بھت زیادھ کھانے لگتے ھیں۔خواتین میں یہ بیماری مردوں کی نسبت زیادھ پائی جاتی ھے۔اور خواتین اپنی پریشانی دوسروں سے بیان کرنا پسند نھیں کرتی ھیں اس لیے وھ اپنی پریشانی دور کرنے کے لیے اپنی پسند کے کھانے کھانے لگتی ھیں۔جو کہ صھت کے لے بھت نقصان دہ ھے۔ان کے پسندیدہ کھانوں میں زیادہ تر ایسے کھانے ھوتے ھیں جن میں کیلوریز بھت زیادہ ھوتی ھیںان کھانوں کو کھا کرخواتین کچھ دیر کے لیے تو اپنی پریشانی کو بھول جاتی ھیں مگر جلد ھی وہ

اس پریشانی میں مبتلا ھو جاتی ھیں۔نہ صرف یہ بلکہ ان کی پریشانی بڑھ جاتی ھے وھ اس طرح کہ کہیں وھ مٹاپے کا شکار نا ھو جائیں۔سعودی عرب کی ایک ریسر چ کے مطابق خواتین پریشانی میں بھت کھا لیتی ھیں جو کہ بعد میں ان کے لیے ان کی پریشانی سے بھی زیادھ بڑی پریشانی بن جاتی ھے۔ڈاکٹرز کے مطابق خواتین کو پریشانی کی ھالت میں کھانے کے علاوھ کوئی ایسا کام کرنا چاھیے جن سے ان کا غصہ کم ھو جائے۔ جیسا کہ اگر ورزش کے زریعے غصہ کم کرنے کی کوشش کی جاے تو اس کے بھت سے فوائد ھیں۔ جیسا کہ اس سے ؟غصہ بھی کم ھو جاتا ھے اور وزن بھی کنٹرول کرنے میں مدد ملتی ھے۔

 

اسلام میں بھی غصہ کی ھالت میں کم کھانے کا ھکم ھے۔اسلام میں غصہ کو کم کرنے کے طریقے بھی بتائے گئے ھیں۔ جیسا کہ غصہ ائے تو لمبے سانس لینے چاھیے یا پانی پی لینا چاھیے یا وضو کر لینا چاھیے۔



About the author

ahadaleem

I m Muhammad Aleem from Chishtian, Distt. Bahawalnagar. I have done my MBA Finance from University of Lahore, Lahore.

Subscribe 0
160