آج پھر Posted on 24 June 2014 at 15:23 آج پھر تیری یاد ای آج پھر ہوا اداس ہوگئی آج پھر دل کو تنہا ہوگیا آج پھر آنکھیں نم ہیں آج پھر غم ہیں سب آج پھر شام چپ سی ہے آج پھر کوئی طوفاں انے والا آج پھر کوئی جدا ہونے والا آج پھر دل ٹوٹے گا آج پھر تو ساتھ نہ ہوگا آج پھر شام کو دیا جلے گا آج پھر کوئی بہت رویے گا آج پھر کوئی جیتے جی مارے گا آج پھر کوئی موت کی دوا کرے گا آج پھر یادوں کا سما ہو گا ہر جگا آج پھر کوئی نہ ہو گا آج پھر تو مجھے موت دے گا آج پھر دل کے زخم تازہ کرے گا آج پھر کسی کھونے میں بیٹھ کر رویے گی تنہا دل کی ملک آج پھر تیری باتیں رونے نی دے گی آج پھر اداس ہوں آج پھر تیرے انے کا انتظار ہے آج پھر آنکھیں تجھے ڈھونڈ ریے ہیں آج پھر تیری یاد ای آج پھر تنہا ہی رہ گے ریگرڈس مہنور راجہ