بز سکور بمقابلہ بٹ کوئین- یہ کس طرح فلم اینکس میں کام کرتا ہے؟

Posted on at

This post is also available in:

گزشتہ چند ہفتوں کے دوران، لوگ بٹ کوئین ریونیو کے متعلق پوچھ رہے تھے اور کیسے یہ بز سکور کی کارکردگی کے ساتھ جڑا ہوا ہے- یہاں کچھ خیالات کی  اپ ڈیٹ  اور تبدیلیاں ہیں: 

  • امریکی حکومت کی طرف بٹ کوئین کی نیلامی اب ماضی ہے اور  قیمت ہفتے کے آخر میں اچھی طرح بڑھ گئی ہے- ہم نے سیکنڈ مارکیٹ کی قیادت میں اور  ایک سنڈیکیٹ میں شرکت کی، اور ہمارے بولی کے ساتھ کسی بھی  بٹ کوئین کی بولی نہیں موصول ہوئی- یہ ایک اچھی بات ہے کہ نیے ادارے کے طور پر خریدار بٹ کوئین مارکیٹ میں داخل ہو رہے ہیں- 
  • بز سکور کے لئے اب دوستوں کا حوالہ دینا ایک بڑی فوقیت ہے اور  آپ یہاں آپ کے ریفرل لنک حاصل کر سکتے ہیں- آپ کو آپ کے ریفرل کے نیٹ ورک میں ہر شخص کا بز سکور  کے ساتھ اضافی بیس فیصد ادا کیا جائے گا-
  • ہم  اشتہارات  نیٹ ورک کے لئے ایک نئی مارکیٹ میں ہیں اور ہمیں انھیں  آسان بنانے کی ضرورت ہے-زیادہ ھدف بنایا گیا، فلم اینکس پر آپ کی پروفائل زیادہ توجہ کی مرکوز ہے، زیادہ آپ پیروی بنائیں گے جس سے   اشتہارات کا  نیٹ ورک پرکشش ہو جائے گا-
  •  آج اشتہارت کا نیٹ وررک امریکی صارفین میں زیادہ توجہ کا مرکوز ہے، تو ان کو  ترقی پذیر ممالک میں صارفین کو دیکھنے کے لئے ایک وجہ دے دیں-

کچھ تکنیکی مسائل:

  • مہینے کے آخر میں، پچھلے ماہ کا ریونیو کچھ وقت کے لئے صفر کر دیا جاتا ہے- یہ واپس ادا کر دیا جائے گا- دراصل ہم اصل وقت کے ساتھ ہونا چاہتے ہیں- 
  • فلم اینکس بٹ کوئین متبادل یا بٹ کوئین والٹ نہیں ہے- ہمارے بٹ کوئین کئی اقسام کے والٹ اور  کولڈ اسٹوریج  میں محفوظ کیا جاتا ہے-

تعمیری راۓ کی ہمیشہ تعریف کی جاتی ہے-

 

شکریہ،

 

مائک سوینے 



About the author

jawad-annex

heeyyyy em jawad ali.... ummm doing software engineering.... muh interest in playing games, blogging, seo, webdeveloping and blaa blaaa blaaaaa :p

Subscribe 0
160