چکن اینڈ رائس کباب

Posted on at


 

چکن اینڈ رائس کباب

 


آج یہ میرا اردو میں لکھا گیا پہلا بلاگ ہے اور
آج میں آپ سب کو بتاؤں گی کہ چکن اینڈ رائس کباب کیسے بنتے ھیں۔

اجزاء:

(چکن دو کپ :(اُبلی اور میش کی ہوئ
انڈا:ایک عدد
چاول:آدھا کپ (ابلے اور مشین کیے ھوۓ)
ھری مرچ:چھ عدد بیریک کٹی ھوئ
نمک :آدھا چاۓ کا چمچ
زیرہ:ایک چاۓکا چمچ
چاٹ مصالحہ:ایک چاۓ کا چمچ
ہرا دھنیا:چار کھانے کے چمچ
فریش بریڈ کربز:ایک چاۓ کا چمچ
لال مرچ کٹی ہوئ:اےک چاۓکا چمچ
ادرک لہسن کا پیسٹ:ایک چاۓکا چمچ
تیل:دہ کھانے کے چمچ
چیڈر چیز:چار کھانے کے چمچ
تیل: فرائنگ کے لۓ


ترکیب:

 


سب سے پہلے ایک پیالے میں بیسن، چاول،ہری مرچ،زیرہ،چاٹ مصالہ،ہرا دھنیا،ادرک لہسن پیسٹ،کٹی لال مرچ،انڈا،بریڈ کرمبز،نمک،تیل اور چیڈر چیز اچھی طرح مکس کر لیں۔
پھر اس مکسچر میں چکن شامل کر لیں۔
کباب کی شکل دے کر تیل میں ڈیپ فرائ کر لیں۔
لذیز اور مزے دار چکن اینڈ رائس کباب تیار ہیں۔
کیچپ کے ساتھ گرم گرم سرو کریں۔

 

 

 

 

 

 

 



About the author

bright-aqua-5764

Hey! Its me BRIGHT AQUA from PAKISTAN.

Its nice experience being the part of film Annex.

Subscribe 0
160