کرکٹ

Posted on at


پاکستان کرکٹ کا حال تو ہم سب لوگوں کے سامنے بوہت واضح ہی ہے .پاکستان کی کرکٹ میں بہت سے لوگ ایسے بھی ہے ہیں .جو صرف کرکٹ کو اپنے مفاد کی خاطر استعمال کرتے تھے .ان لوگوں کو نہ تو پاکستان سے کوئی غرض ہے اور نہ ہی ان لوگوں کو ان کرکٹرز سے غرض ہے جو سارے دن کھلتے ہیں اور ان مافزہ ان لوگوں کے کھیلنے اور کارکردگی کی بنیاد پر نہیں ملتا .


 


جس کی وجہ سے پاکستان کی کرکٹ بدن بدن تباہی کی طرف جا رہی ہے ،پاکستان کی کرکٹ میں اجاز بٹ اور زکا اشرف جیسے لوگ ائے ،جو پاکستان کو لے کر تو بلندیوں پر جانا چاہتے تھے لکین وہ پاکستان کی کرکٹ کو لے گئے گہرائی میں ،جس کی وجہ سے ہم لوگ اپنے پسند کے کھیل کو بھی اب آہستہ آہستہ دوڑ کرنے لگے ہیں .


 


پاکستان کی کرکٹ میں ائے روز کی تبدیلیاں عالمی سطح پر ملک پاکستان کی بدنامی کا سبب بن رہی ہے ،کبھی زکا صاھب نجم سیٹھی کو اٹھا کر باہر کرتے ہیں تو کبھی نجم سیٹھی صاھب زکا صاھب کو باہر کا راستہ بتاتے ہیں ،ایسے لگتا ہے جیسے پاکستان کے لوگوں میں کوئی امن نام کی کوئی چیز ہی نہی ہے.


 


ہر کوئی بس اپنے ہی بارے میں سوچ رہا ہے ان لوگوں کو پاکستان کے لوگوں کی دھڑکنوں کی کوئی فکر ہی نہیں ہے ،اکھڑ کون ان لوگوں کو بتاۓ کہ کرکٹ پاکستان کی عوام کی رگوں میں دوڑتا ہے .ایسا لگتا ہے جیسے کرکٹ حکمران پاکستان کی عوام کے جذبات سے کھیل رہے ہیں .



About the author

160