یہ بات تو سب ہی جانتے ہیں کے آزادی مارچ عمران خان اور انقلاب مارچ قادری صاحب کیوں کر رہے ہیں کیوں کے دونوں کا ہی کہنا ہے کہ یہ حکومت دھاندھلی سے بنی ہے اس وجہ سے وہ ان سب سے استعفیٰ چاھتے ہیں
اور ان سب میں سب سے بڑھی وجہ ہے لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں ہونے والا حادثہ جو کے کچھ مہینے پہلے ہوا تھا جس میں طاہر القادری کی جماعت میں شریک کچھ لوگ کو مار دیا گیا تھا اور یہ سب کیا تھا پولیس نے اور ان کا کہنا تھا کے انھیں یہ سب کرنے کو جناب شہباز شریف نے بولا تھا . ان سب کی بنا پر آج کے دن میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگر ان پر یہ سب سبط کر دیا جاتا ہے جو بھی الزامات ان پر لگے ہوے ہیں وہ سب ان پر ثابت ہو جاتے ہیں تو وہ آج ہی اپنے عھدے سے مستعفیٰ ہو جایں گے
یہ خبر بہت حیران کن بھی ہے اور نوں لیگ والوں کے لئے ایک بہت بڑھا صدمہ یا ہم کہ سکتے ہیں کیوں کے ان کا مستفا ہونے کا مطلب ہو گا کے حکومت نے ان کے مطالبات کے سامنے اپنے گھٹنے ٹیک دے ہیں جس سے یہ حکومت اپنی مدت پوری نہیں کر سکے گی لیکن اب دیکھنا یہ ہیں کہ یہ سب کہا ان کا کوئی سیاسی چال ہے یا پھر وہ اپنی بات پر قیام رہتے ہیں