خراد مشین

Posted on at


خراد مشین روزی کا بہترین ذریعہ ہے اس کے لیے پہلے با قاعدہ کام خراد مشین روزی کا بہترین ذریعہ ہے اس کے لیے پہلے با قاعدہ کام سیکھنا پڑتا ہے کچھ لوگوں غربت کے حالات میں اپنے بچوں کو کم عمری میں ہی اس کام پر ڈال دیتے ہیں اور کچھ لوگ اس کام کو انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنیکل کالج سے کورس کرتے ہیں خراد مشین کی وجہ سے بہت سہولت ہو گئی ہے کیونکہ فیکٹریوں یا کارخانوں سب کا کام خراد مشین پر ہوتا ہے اس کی مرمت کا کام خراد مشین پر ہوتا ہے ٹیکسٹائل ملوں کا کام بھی خراد مشین کی بدولت ممکن ہے اور رزق حلال کا ایک بہترین ذریعہ بھی ہے۔



خراد مشین پر مختلیف مشینوں کی شافٹیں گراریاں تیار کی جاتی ہیں اور بہت سے پرزہ جات تیار کیے جاتے ہیں جو موٹر سائیکل یا کاروں اور ہوائی جہاز میں استعمال ہوتے ہیں اس مشین پر کام کرتے ہوئے احتیاط بھی بہت ضروری ہوتی ہے پیروں میں بند شوز پیننے چاہیئیں اور دستانے وغیرہ کا استعمال بھی حفاظت میں شامل ہیں کیونکہ کام کرتے ہوئے لوہے کے باریک ٹکڑے اڑتے ہیں اگر ہاتھ یا پیر پر گرے تو جل جائے گا زخم ہو جاتا ہے اور اس کام کرنے کے لیے پیمائشی اوزار بھی ضروری ہوتے ہیں اس میں سب سے ضروری ورنئیر کیلیپر سے کی جاتی ہے اور کام کرنے میں بھی آسانی ہو جاتی ہے۔



اور اب تو وقت کے ساتھ ساتھ خراد مشین بھی جدید آ گئی ہے اور کام کرنے والوں کے لیےبہت آسانی ہو گئی ہے خراد مشین کا کام ایک عام آدمی کی روزی کے علاوہ ہے انسان اس مشین سے نا صرف اپنا بلکہ اپنے بچوں اور اپنے خاندان والوں کا پیٹ پا لتا ہے۔




About the author

160