افغانستان کی قومی فوٹبال ٹیم کےلئے رول ماڈل ہےـ

Posted on at

This post is also available in:

 

لیونل مسی فٹبال کےدیوتا گردانے جاتےہےـ کئی ریکاڈر ٹوٹتے جاتے ہیں جب سےانہوں نے کھیلنا شروع کیا۔ گذشتہ سال انہوں نے 91 گول سکورکیےجوکہ چالیس سالہ ریکارڈہےـ گزششہ مہینے انہوں نے La Liza کی جانب سے 17 میچ کھیلاجو کہ 1930 سے اب تک ایک ریکارڈ ہےـ اس سال اس کو چھوتھی بارBallen door  ایوارڈملا جس سےاس نے Micheal Platini کا ریکارڈ تہوڑااور کھیل کی تاریخ کابہترین کھلاڑی کا ااعزاز دیا گیاـ بارسہلونہ فٹبال کلب سےمنسلک ہونے کے باوجود وہ ارجنٹائن نشینل ٹیم کا حصہ ہےجس کےکوچز اور کپتان اس کے ہم نواح ہےـ

فٹبال کے میدان سےباہربھی Messi  ایک ہیرو ہے2007 میں اس نے Messi فانڈیشن کاقیام رکھا جس کا مقصد غریب اور نادر بچوں کی زندگیاں بہتر بنانا ہے۔ 2010 سے وہ یونسف کےسفیر ہےاور بچوں کے حقوق کیلئے کوشاں ہےـ مسی کاکہنا ہے کہ ایک ہسپتال کے ایک دن دورےکےبعدان کوpublic figure کی اہمیت کا اندازہ ہوا ان بچوں کیئےجانےپہچانے شخصیت کےساتھ بات چیت کرنا بہت اعزاز کی بات ہے- ان کےپاس رہنے سےانکو نہایت خوشی کا احساس ہوتا ہےاور خوابوں کوپوراکرنابھی دکھائی دینے لگتا ہےـ

میں pale کا مراح رہاہوں اور اس کو فوٹبال کا بہترین کھلاڑی مانتاہوں -  Platini اورmaradone بھی کسی سے پیچھےنہیں ـ مگر messi نے اپنی کیریئر میں جو کچھ پایا وہ حیران کن ہےـ ان کی عمرصرف 26 سال ہے مسی تمام بچوں اور سپورٹس کے مداحوں کیلئے رول ماڈل کی حیثت رکھتے ہےـ بےشمار مداح ان کی جرسی پہنتے ہےجبکہ تمام دنیا کے کھلاڑیوں کی یہ خواہیش ہوتی ہے کہ وہ   messiجیسے ہرفارم کرسکےـ

 

فوٹبال افغانستان کا قومی کھیل ہے ان ٹیم کا موازنہ کسی دوسرےٹیم سے نہیں کیا جاسکتا مگر یہ انتہائی محنت کرتےہے ـ طالبان دور میں کھیل پرپا بندی تھی مگربعد میں ٹیم میں قدرے بہتری آئی یہ بات صیحح ہےکہ اس ٹیم نے کبھی بھی فیفا، اولمپک یاایشن cup میں کھیلنے کا اعزاز حاصل نہیں ہوسکا اور متاکو اور Luxembourg وہ یورپین ممالک ہےجس کے خلاف کھیلنے کا موقع انہیں ملاـ جنگ نے ان کے لئے مناسب سسٹم بنانے کو ناممکن کردیا تاہم صورت حال بدل رہی ہے مارچ کی FIFA رینکیگ میں ان کا 141 پوزیشن ایا ـ نیز 204 میں South Asian Football championship کے فائنل میں رسائی حاصل کی۔

 

 Esteqlalفٹبال ٹیم دوسری بہترین ٹیم ہےـ جوکابل پرئمیئرلیگ میں حصہ لیتی ہےـ وہ Ghazi National سٹیڈیم میں کھیلتی ہےـ اس کے٪10 شیئر Film Annex کےہے جو فلم میکرز کیلئے ایک آن لائن پلیٹ فارم ہے۔ Film Annex ٹیم کو مزید لکھارنےکےلئےکوشاں ہےـ  Esteqlal FC کمپنی کا logo اپنی یونیفارم پرلئے پرتے ہے۔ Film Annex دیانت داری اور ایمانداری بھی کھیل میں متعارف کرانےکےلئےکوشاں ہےـ اس ٹیم میں Investing کا مطلب نئی نسل کے لڑکےلڑکیوں کے مسقبل کی ضامن ہےـ



 

Esteqlal Football کلب اور افغانستان نیشنل ٹیم قدرے کمزور ٹیمں ہےمگر ان کی محنت قابل دیدہےـ Messi جیسے کھلاڑی ان کو مزید جزبہ دے سکتے ہے۔ Messi جیسے کھلاڑیوں کی حوصلا افزائی اور Film Annex کی مدد سےیہ ایک مضبوط قوت بن سکتی ہے ـ افغانستان کی معیشت بہتر ہونے کی صورت میں فٹبال کے میدان میں بھی بہتر نتائج دیکھنے کو ملے گے اور مسقبل میں کئی شعبوں میں بھی ترقی ممکن ہوسکے گی۔

Giacomo Cresti

http://www.filmannex.com/webtv/giacomo

follow me @ @giacomocresti76




About the author

HayatullahSalarzai

Hayatullah Salarzai Finished MBA on Pakistan and now working Afghan citadel as translator he is looking to apply for PHD in one of the international universities very soon.

Subscribe 0
160