فلم اینکس پر بلاگنگ

Posted on at

This post is also available in:

 

فلم اینکس پر تمام لکھاریوں کو بز سکور کے حساب سے معاوضہ ملتا ھے۔اس لکھاری کا بز سکور زیادہ ہو گا جو اینکس پریس پر ہوںگے انکے اعلیٰ اور معیاری کام کی وجہ سے۔اس لیۓ وہ لکھاری جو اینکس پریس میں شامل ھوں گے ان کو زیادہ آمدنی حاصل ھوگی بنسبت انکے جو اینکس پریس میں شامل ھوں گے۔

اینکس پریس کیا ھے؟

 اینکس پریس ایک ایسا پلیٹفارم ہے جو کہ تمام قسم کے پس منظر رکھنے والے پیشہ ور مصنفین کیلۓ ہے۔اینکس پریس پر آپ فلم اور تفریح ،سیاست، صحت، موجودہ واقعات، کھیل، سائنس، ٹیکنالوجی ، اور بہت ساری دوسرے موضوعات کے بارے میں مضامین پڑھ سکتے ہیں۔   اینکس پریس پر آنیوالے تمام مضامین فلم اینکس کے ایڈیٹوریل عملہ نے چنے ہوتے ہیں۔مزید یہ کہ کچھ گروپ جو کہ باقاعدہ طور پر لکھتے ہیں اینکس پریس مہمان مضامین  بھی قبول کرتی ھے جو کہ اپنے شعبوں میں ماھر ھوتے ہیں۔

اگر آپ اینکس پریس کیلۓ لکھنا چاھتے ہیں تو معلومات حاصل کرنے کیلۓ ای میل کریں۔

info@filmannex.com. یہاں آپ دیکھیں کہ آپ نے کیسے شروع کرنا ھے۔

  1. سب سے پہلا کام یہ ہیکہ آپ نے فلم اینکس پر رجسٹر ہونا ھے۔
  2. اپنے پاسورڈاور یوزر نام کیساتھ آپ لاگ ان ہوں۔
  3. اپنی پروفائل کو مکمل کرنے کیلۓ اپنی تصویر ،اپنی سوانح اور رابطہ نمبر لکھیں
  4. اپنی ویب ٹی وی کو ایڈمن ویب ٹی وی  کا بٹن دبا کر مکمل کریں اور یہ بٹن آپ کے پروفائل صفحے پر بھی نیلے رنگ میں اور عیلکم مینو پر یہ سبز رنگ میں دائیں طرف اوپر کونے میں ہیں۔
  5. ایک دفعہ جب آپ لاگ ان ھو جائیں تو اپنے صفحے پر۔۔ نئ بلاگ پوسٹ؛؛پر کلک کریں
  6. اپنا بلاگ لکھیں یہ یقین کر لیں کہ آپ نے اسکا عنوان لکھا ھے۔مناسب ٹیگز لکھیں ،کوئی تصویر یا ویڈیو بھی شامل کریں۔فالحال ہم صرف فلم اینکس کی ویڈیوز کو ایمبڈ کرنے کی اجازت دے رھے ہیں۔ یہ کام آپ فلم اینکس کی سائیٹ پر جا کر سکتے ہیں۔آپ اپنے بلاگ کو لکھتے ہوۓ آپ ایمبد بٹن دبائیں ،ایمبڈ کوڈ کاپی کریں، اور ایمبڈینگ کوڈ والی جگہ میں پیسٹ کر دیں ،
  7. اپنا بلاگ مکمل کریں اور پوسٹ کر دیں
  8. اپنے سماجی نیٹ ورکس پر اپنے بلاگ کو پھیلائیں

اضافی تجاویز:

  1. اپنی ویب ٹی وی پرویڈیوز ایڈ کرنے کیلۓ  ہماری فلم لائبریری سے منتخب کریں اور ان ویڈیوز کو آپ اپنے بلاگز میں بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
  1. اپنے بلاگ کوایک متعلقہ چینل منتخب کریں 

مخصوص الفاظ کا استعمال کریں اور ان کو نؤبولڈ(موٹا) کریں اور اگر آپ چاھتے ہیں کہ آپ کا بلاگ تلاش میں سب سے اوپر آۓ تو اسکے لیۓ یہ ضروری ھے۔اگر آپ کا بلاگ ۲۰۱۲ کے صدارتی الیکشن کے بارے میں ھے تو؟ اُپ کے مخصوص الفاظ ہوں گے۔؛؛صدارتی انتخابات،،باراک اوبامہ،،میٹ رومنی،،

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160