ایمرجنگ مارکیٹس کھیل اور تعلیم پر ڈیو Mingey - افغانستان اور وسطی ایشیا

Posted on at

This post is also available in:

 


افغانستان تک رسا ئی میں فلم انیکس اورسائی ٹڈ ل نے پہلےہرات میں انٹرنیٹ سروس کا آغاز کیاـ چار سکولوں کو ابھی تک یہ سروس دی گئی ـ مزید ہم فاصلاتی تعیلم اور ایگزامنز سافٹ وئرکے ذریعے اپنا استعداد بڑھارہے ہیں ـ


اگلاموقع امتـحانات کےزمرے میں آفغانستان اور مشرقی وسطی کی کھیلوں اور کھیلوں کی تشہرکا مرحلہ شامل ہےـ تو ماسورولی جوکہ فٹ بال کا شوقین ہےـ ہم ابھی کئی افغان ٹیمون کو تالاش کررہے ہیں ـ تاکہ سپانسرکریں اور ایک چھوٹاسا مالیاتی حیثیت حاصل کریں ـ


حقیقت میں ہمارے پاس کوئی بھی کھیلوں کا تجربہ کار مارکیٹنگ فرد نہیں ـ اس لیے ہم نے ڈیومینگےکوملازمت دےدی ـ تاکہ بین الاقوامی کھیلوں کی تسشہیر/مارکیٹنگ انڈسٹری میں ہیمں مشورےفراہم کریں ـ ڈیومیپرا پرانا دوست ہے جب ہم بوسٹن کالج اور فلاڈیلفیامیں تھے، جو کہ سپورٹسمارکیٹنگ میں لیڈر ہے، جسکےریزومےمیں نا ئیک اور سپورٹس شامل ہےـ ڈیو نے رضا کارانہ طورپرنائیک سے 2004 کے اوائل میں چھٹی لےلی ـ امریکی حکومت کے درخواست پر بغداد میں مواصلات کے صلاح کار کے حیّــثیت سے اس نے دفاع کی وزرات میں عراقی اولمپک ٹیم کی دوبارہ تعمیرمں مدد کی خاص طورپر ایتھنز اولمپک گیمزجو 2004 میں ہوئے ـ عراق میں انکی اس کوشش کی وجہ سے انہیں جائنٹ سویلین سروس ایوارڈ وزارت دفاع امریکیوں سے دی گئی ـ



ڈیومینگے جانسن اینڈ جانسن میں گلوبل مارکیٹنگ گروپ کے ڈا ئیریکٹرتھےـ 2006 سے 2009 کے درمیان تک وہ بین الا قوامی مارکیٹنگ سٹریٹجیزے چلاتے رہے جو ہیلتھ کئیرجائنٹ، مختلاف قسم کے بر انڈ کو پوری کمپنی میں مکس کرتی ہےـ خاص طور پر مینگےنے 2006 اور 2008 کے اولمپک گمیز میں جانسن اینڈ جانسن کو بہت کامیابی دی، جانسن اینڈ جانسن نے چائنہ میں کلیدی حیثیت حاصل کرنے کے لیے بہت وقت صرف کیا تا کہ کا روباری مواقع پیداکریں ـ مینگےنے درجنوں جانسن اینڈ جانسن کمپینوں کو پوری دنیا میں ایک نیا مقصد اور سمت دیا، جس کے نتیجےمیں 50 سے زیادہ بین الاقوامی مارکیٹوں میں اولمپک سرگرمیاں شروع ہوئی ـ اسکے ساتھ اس نے جانسن اینڈ جانسن کی تعلقات کو اہم ساتھیوں / پارٹنرسپانسراور مارکیٹنگ ایحنسیوں کیساتھ نئے انداز شروع کیا ـ


بیجنگ اولمپک گمیزاسکی مارکیٹنگ سرگرمیوں کے کیرئرکا آٹھواں مرحلہ / مارکہ تھا ـ انکی اس کامیابیوں پرسپورٹس بزنزجنرل نے 2009 میں مینگے کو اپنے "40 انڈر 40: کے لسٹ میں شامل کیاـ


اپنےانٹرویو میں ڈیومینگے اے افغانستان میں کیھلوں کی مارکیٹنگ اور تعلیم پر اپنے خالات کا اظہار کیاـ  



 


http://capitalpartners.filmannex.com/blog/bid/155783/Dave-Mingey-on-Emerging-Markets-Sports-and-Education-Afghanistan-Central-Asia



About the author

AFSalehi

A F Salehi graduated from Political Science department of International Relation Kateb University Kabul Afghanistan and has about more than 8 years of experience working in UN projects and Other International Organization Currently He is preparing for Master degree in one Swedish University.

Subscribe 0
160