جس طرح حال اور مستقبل کے درمیان اک چھوٹی سی لکیر دونوں کو ایک دوسرے سے جدا رکھتی ہے .
بلکل اسی طرح طنز اور مزاح کے درمیان بھی معمولی سا فرق ہوتا ہے .یہ صرف محسوس کرنے کی بات ہے .
طنز کی کاٹ محسوس ہوتی ہے .مگر مزاح کی کاٹ محسوس نہیں ہوتی ہے . عین ممکن ہے کہ طنز اور مزاح دونوں ہی کسی ایک موضوع درست کہے اور لکھے گۓ ہوں مگر دونوں
جملوں کے انداز ہی یہ راہ طے کرتے ہیں .مثال کے طور پر ایک لطیفہ دو افراد کے لیۓ مختلف جذبات پیدا
کر سکتا ہے .کوئی رنجیدہ تو کوئی خوش بھی ہو سکتا ہے . جس مھاشرے میں افرا تفری ہو اس مھاشرے میں مزاح بسا اوقات وبال جان بن جاتا ہے . بحض لوگو ں کے
خیال میں ان حالات میں مزاح کرنا ایسے ہے جسسے آپ حالات سے نا واقف ہیں .
طنز و مزاح
Posted on at