معلومات

Posted on at


 

  • خوشبوؤں کا شہر" پیرس" کو کہتے ہے .

 

 

  • گلابوں کا شہر"شیراز" کو کہا جاتا ہے

 

  • ہوٹلوں کا شہر" بیروت" کو کہا جاتا ہے

 

 

  • شاہینوں کا شہر" سرگودا" کو کہتے ہے

 

  • روشنیوں کا شر" کراچی" کو کہتے ہے

 

 

  • زمین کی جنّت" کشمیر" کو کہتے ہے

 

  • دنیا کا سب سے بڑاجزیرہ" گرین لینڈ" ہے

 

 

  • سال کا مختصر دن "٢٢ دسمبر" ہے

 

  • قران مجید کے پہلے حافظ" حضرت عثمان غنی" تھے

 

 

  • حکومت و فلفسے کا سر چشمہ "یونان " ھیں

 

  • ابھرتے سورج کی سرزمین "جاپان " کو کہتے ہیں

 

  • پانچ دریاؤں کی سر زمین " پنجاب " کو کہتے ہیں

 

  • سنہرے ریشے کی سر زمین "بنگلہ دیش " کو کہتے ہیں

 

  • سات پہاڑوں کا شہر ا ٹلی کے شہر "روم " کو کہتے ہیں

 

  • زمین کی جنّت "وادی کشمیر " کو کہا جاتا ہے

 

  • موتیوں کا جزیرہ " بحرین" کو کہتے ہے .


About the author

maryumkhan

working at filmannex

Subscribe 0
160