بد ماش حکومت کے کارنامے

Posted on at


بد ماش حکومت 


حکومت جب بھی وفاق میں آتی ہے ،ہم عوام کی وجہ سے ہی آتی ہے ،اور اگر عوام ان سے خوش نہ ہو تو دھرنا یا احتجاج کیا جاتا ہے کیوں کہ حکومت ان لوگوں کے اس عوام کی امیدوں کو پورا نہیں کر پاتی اس لئے عوام ایک دن ایسا فیصلہ کر ہی لیتے ہیں اور حکومت ذلیل ہو کر رہ جاتی ہے ،عوام سے وعدے کیے جاتے ہیں کہ ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ہوگا ،لیکن لوڈ شیڈنگ تو ختم نہیں ہوتی البتہ بجلی کے بلوں سے عوام کا جینا حرام کیا جاتا ہے ،آپ خود یہ بات سوچیں اگر ایک انسان کی تنخوا ہی ٦ ہزار روپے ہے اس کی بل آ جاتی ہے ٧ ہزار روپے تو ایسا انسان کہاں سے بل دے گا میں تو آپ سب عوام کو کہتا ہوں کہ اٹھ کھڑے ہوں عوام کے ظلم کے خلاف اور آپس میں اتفاق کریں اور بل نہ دیں جب میٹر کاٹنے والے آئیں تو ان کو ایسا سبق سکھائیں کہ دوبارہ وؤ ایسی جرت نہ کر سکتے اور حکومت مجبور ہو کر بجلی کے بل کم کر دے ،اس کے علاوہ بھی جو جو چیزیں مہنگی ہیں ان سب کے خلاف ایسا احتجاج کریں کہ دوبارہ اس حکومت کو ہمت نہ ہو چیزیں مہنگی کرنے کی 



آپ نے کھرا سچ پروگرام ضرور دیکھا ہوگا اور آپ یہ بھی جانتے ہونگے کہ اس پروگرام پر حکومت نے پابندی لگا دی ہے کیوں کہ یہ اس بد ماش حکومت کے سارے کارنامے دکھا رہا تھا ،یہی نہیں بل کہ حکومت نے اے ،ار،واے کو بھی بند کر دیا تھا ،کیوں کہ حکومت کو تو ایک ہی چینل چاہیئے اور وؤ ہے جیو والوں کا پتا نہیں ایسا کون سا راز ہے جیو والوں کے پاس نواز حکومت کا کہ جیو بد ماش بنا ہوا ہے ،ایک دفعہ پارلیمنٹ میں نواز شریف چودری نثار کو کہ رہا تھا کہ جیو کی بھی بات کرو آخر ایسی کیا وجہ ہو سکتی ہے کہ جیو کے لئے بات کرنی لازمی تھی پارلیمنٹ میں ؟؟؟؟؟؟؟ذرا سوچیں میرے خیال میں تو جیو والوں کے پاس دھاندلی کے ثبوت ہیں اس وجہ سے آپ کے خیال میں ایسا کیا راز ہو سکتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟\



اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں جس میں چودری نثار کو نواز جیو کا بول رہا ہے 


 



About the author

abid-khan

I am Abid Khan. I am currently studying at 11th Grade and I love to make short movies and write blogs. Subscribe me to see more from me.

Subscribe 0
160