خوشی اور غم

Posted on at


خوشی خوش رہنا نہ صرف انسان کی صحت کے لئے بہتر اور مفید ہے بلکہ اس سے لوگوں پر بھی اچھا اثر پڑھتا ہے جسے شادی بیاہ کے موقع پر یا عید کے موقع پر یا کسی بھی چیز کو دیکھ کر انسان خوشی محسوس کرتا ہے ایسے ہےان خوشیوں کے پیچھے غم بھی چپے ہوتے ہیں 

اور ہر غم کے پیچھے ایک خوشی ہوتی ہے اور یہی نظام ہے ہر انسان ہمیشہ خوش بھی نہیں رہ سکتا اور نہ ہی غم زدہ رہتا ہے 

                                         

اکثر آپ نے دیکھا ہوگا کہ اسکول کالج میں اپ کے دوست کبھی خوش ہوتے ہونگے اور کبی اداس لیکن جو دن اچھا بیت گیا اسے اللہ کی رحمت سمجھیں 

غم 

غم بھی اللہ کی طرف سے ایک آزمائش ہوتی ہے الله اپنے بندوں کو بوہت پیار کرتا ہے اسی وجہ سے ہمیں اداس کرتا ہے کہ شاید میرا بندہ میری طرف متوجہ ہو اسی طرح ہسپتال میں کئی مریض ایسے ہوتے ہیں جن کے رشتےدار عزیز دوست ان کو بیمار نہیں دیکھ سکتے اور غم زدہ ہو جاتے ہیں 

لیکن ایک دن ایسا اتا ہے کہ انسان کو اسی غم کے بدلے اللہ ایک بوہت بڑھی خوشی بھی دیتا ہے جو کہ آپ کو اتنا مضبوط بنا دیتی ہے کہ آپ اگلے انے والے غم کا مقابلہ کر سکیں اور غم سے الله ہمارے گناہ بھی معاف کرتے جاتے ہیں کیوں کہ انسان کو جتنی تکلف بیماری پریشانی اتی ہے اس وجہ سے کہ اللہ ہمیں بوہت چاہتا ہے اور اللہ اسی لئے ہمارے اپر اپنی آزمائش ڈالتے ہیں کہ ہمارے گناہ کم ہوتے جائیں 

لیکن غم کا مطلب یہ نہیں کہ آپ دوسروں کو غصہ کریں یا برا بھلا کہیں بس اور اپنے ذہن کو یہ سوچ کر اپنا دل بڑا کریں کہ آج غم ہے کل کو اللہ خوشی بھی دیگا اور یہی ہوتا ہے اور اپنے خوشیوں کے لمحات کو ضرور یاد کیا کریں اس سے بھی آپ کا غم ہلکا اور جلدی ختم ہو جائیگا 

                                               

اور یہ سوچا کریں کہ ہمارا غم بڑا نہیں ہم سے اور بھی بوہت غم زدہ لوگ ہیں اس لئے آپ خوش رہا کریں اور کوشش کریں کہ دوسروں کو بھی خوش رکھیں اللہ ہماری مدد کرے امین 



About the author

abid-khan

I am Abid Khan. I am currently studying at 11th Grade and I love to make short movies and write blogs. Subscribe me to see more from me.

Subscribe 0
160