طالب علم ملک و قوم کا اثاثہ

Posted on at



ہر طالب علم اپنی قوم  کا اثاثہ اور مقدس امانت ہوتی ہے اور کوہی بھی قوم اس اثاثے کی چوری یا اس امانت میں خیانت برداشت نہیں کر سکتی۔ طالب علم کی صلاحیتوں کا حق اس صورت میں ادا ہو سکتا ہے کہ جب طالب علم محنت، لگن، جزبے اور نہایت دیانتداری سے علم حاصل کریں۔ اور علم حاصل کرنے کے بعد اپنی زہنی صلاحیتوں اور خوبیوں کو ملک و قوم کے بہترین مفاد کی خاطر وقف کریں۔ حکومت اور معاشرے کو انہیں دوران تعلیم ہر طرح کی سہولیات اور بہتریں مواقع مہیا کرنے چاہیے۔ اس کے بعد طالب علموں کا فرض ہے کہ ملک و ملت کی تعمیر و ترقی کے لیے سر دھڑ کی بازی لگا دیں اور قوم کی امیدوں پر پورے اتریں۔



جہاں تک طلبہ اور سیاست کا تعلق ہے تو وہ صرف اس صورت میں سیاست میں شامل ہوں جب قوم کا کسی وطن فروش سے واسطہ پڑ جاہے ، کیونکہ ایسی وطن دشمن قیادت کی وجہ سے ملک کے مستقل، مفاد آزادی اور خودمختاری کو سنگین خطرات لاحق ہو سکیے ہیں۔



جب وطن کی آزادی اور بقا کو خطرہ ہو تو طلبہ کا خاموش تماشاہی بن کر رہ جانا درست نیہں ہے۔



About the author

Khanbaba

Abdulbasit is the blogger and seo expert and made several blogs on Blogger Platform,and worked for several other bloggers. Eg: ehowbloggers etc. And now he is working on filmannex.. Abdulbasit is also ethical hacker and pen-tester. He has also done a job for different groups named as LOLSec 2,Pakistan cyber…

Subscribe 0
160