دولت کا مطلب

Posted on at


دولت سے مراد روپیہ پیسہ ہے .اگر آپ کوئی چیز  لیتے ہے تو اس کے لئے رقم کا ہونا
ضروری ہوتا ہے .دولت کمانے کے لئے انسان دن و رات محنت کرتے ہیں انسان جتن
زیادہ محنت کرتے ہے اتنی ہے دولت ملتا ہے .انسان کے پاس آج کل کے زمانے جتنا
زیادہ دولت ہو گا اتنی اسکی ضرورتیں پوری ہوں گی. دولت دنیا میں لوگ مختلف
کام کرتے ہیں اور پیسہ کما رہے ہے .کوئی جاب کرتے ہیں اور کوئی کاروبارکرتے ہیں 



پوری دنیا میں زیادہ تر لوگ اپنے جسم کو استمال کرتے ہیں اور اس کے بدلے
پیسے کماتے ہیں .یہ لوگ کام زیادہ کرتے ہیں لکین پیسے کم ملتے ہیں .ایس میں
کون لوگ آتے ہیں .مثَلاً مزدور ،جاب کرنے والا ،ڈاکٹر خضرات ،شاپ کیپر ہوگیا
یہ پیسے کماتے ہیں لکین ایک لمیٹ میں ان لوگوں کی ضرورتیں کم پوری ہوتی ہیں .
اگر ایک جاب پرسن آدمی کام پہ نہیں جائے گا کیا اسکو انکم ملی گی .نہیں جب وہ ٹائم دے گا پھر اسکو انکم ایئ گی



اور پوری دنیا میں بہت کم لوگ ہیں .جو کامیاب زندگی گزار رہے ہیں .جسکو ہم لوگ
دولت مند کہتے ہیں .یہ لوگ کیا کام کرتے ہیں .یہ لوگ ایک سسٹم بناتے ہیں یعنی اثاثے
بناتے ہیں اور تجارت کرتے ہیں یہ لوگ کسی کے لئے کام نہیں کرتے ،لوگ ان کے
انڈر کام کرتے ہیں جیسا کہ ایک فیکٹری بنا لیا ،زونگ ،پپسی کے فرانچز بنا تے ہیں
کہتے ہے کے غریب پیدا ہونا یہ اسکا قصور نہیں ہوتا غریب مرنا یہ اسکا سراسر اپنا قصور ہے .اور دولت سوچ سے  کمآیی جاتا ہے



دولت اگر آپکے پاس بہت ہے لکین صحت نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے .
انسان کی صحت سب سے بڑی دولت ہے .دولت سے مراد صرف رپپیہ پیسہ نہیں ہے .
ماں ہو سکتی ہے ،بھائی ہو سکتا ہے اور اچھے دوست ہو سکتے ہیں ،محبت اور دنیامیں سب سے بڑی دولت یہ ہیں
ایک اچھا انسان وہ ہے جو اپنے لئے پسند کرتا ہے وہ وہ دوسروں کے لئے بھی پسند کرتا ہے
اور ہمیشہ اچھا سوچوں اور الله پاک سے امید رکوں اور محنت کے ساتھ کام کریں .تو پھر
ہر چیز ممکن ہوتا ہیں . 




About the author

jamshedannax

I'm Jamshed the Boiler Engineer. Interested In Article writing there I joined Film Annex to explore my knowledge and ideas.

Subscribe 0
160