نبی کریم کی ازدواجی زندگی حصّہ دوئم

Posted on at


 

 

حضرت ام سلمہ رضی الله عنہا سے جب نبی کریم صل الله علیہ وسلم کا نکاح ہوا تب آپ کی عمر ٥٦ برس تھی اور ام سلمہ کی عمر ٢٥ برس تھی . یہ ام سلمہ کی دوسری شادی تھی اور گزشتہ اولاد ٤ تھیں . آپ صل الله علیہ وسلم سے کوئی اولاد نہ تھی

 

حضرت جویریہ رضی الله عنہا کی جب رحمت دو عالم سے شادی ھوئی تب ان کی عمر ٢٠ برس تھی اور آپ صل الله علیہ وسلم کی عمر ٥٧ برس تھی . حضرت جویریہ کی یہ دوسری شادی تھی اور کوئی اولاد نہ تھی

 

حضرت زینب بنت حجش کی عمر ٣٦ برس تھی جب آپ صل الله علیہ وسلم سے شادی ھوئی اور نبی کریم کی عمر مبارک ٥٧ سال تھی . کوئی بھی اولاد نہ تھی اور یہ زینب بن حجش کی دوسری شادی تھی

 

حضرت ام حبیبہ رضی الله عنہا کی عمر ٣٦ برس تھی اور نبی کریم صل الله علیہ وسلم کی عمر ٥٨ برس تھی جب نکاح ہوا  ، گزشتہ اولاد ١ تھی اور نبی کریم سے کوئی اولاد نہ تھی  ، حضرت ام حبیبہ کی دوسری شادی تھی

 

حضرت صفیہ رضی الله عنہا کی عمر ١٧ برس تھی جب آپ صل الله علیہ وسلم سے نکاح ہوا اور آپ کی عمر ٥٨ برس تھی . کوئی اولاد نہ تھی اور یہ صفیہ رضی الله عنہا کی تیسری شادی تھی

 

حضرت میمونہ رضی الله عنہا کی عمر ٣٦ سال تھی اور آپ صل الله علیہ وسلم کی عمر ٥٩ برس تھی . کوئی اولاد نہ تھی اور یہ حضرت میمونہ کی تیسری شادی تھی . آپ صل الله علیہ وسلم کی یہ آخری شادی تھی

 

بلاگ رائیٹر

نبیل حسن  



About the author

RoshanSitara

Its my hobby

Subscribe 0
160