بٹکوینز کا استعمال بہت ہی آسان

Posted on at


بٹکوینز کا استعمال بہت ہی آسان :



اگر اپ بھی ان قسمت والے لوگوں میں موجود ہیں جوکہ اپنی تنخواہ بٹکوینز کی عوض سے لےرہے ہیں تو اپ کو بتاتا چلوں اس کا استعمال نہایت ہے آسان ہے اور اپ کہیں سے بھی اپنی رقم کی ادائیگی کر سکتے ہیں اور کہیں سے بھی دل چاہے "آن لائن شاپنگ مال" سے مستفید ہوسکتے ہیں.


یہی اکیسویں صدی کی وہی کرنسی ہے جو اک آن لائن بزنس کی دنیا میں انقلاب لا کے رکھ دیگا اور یہی وہ کرنسی ہے جو کہ آپکی زندگی بدل کر رکھ دیگا.


   اپنے آپکو ہر لحاظ سے اگاہ کریں 


 


اگر بات کریں بٹکوینز کی تو یہ بلکل دوسری تمام قسم کی کرنسی سے مختلف ہے اور اپنا نیا دن شروع کرنے سے پہلے بتاتا چلوں آپکو بٹکوینز کے مطلق چند اہم چیزوں کا پتا ہونا بہت لازمی ہے تاکہ اپ اسکو احتیاط اور بغیر کسی بھی پریشانی کے استعمال کر سکیں .


  اپنے پسندیدہ پرس کا انتخاب لازمی ہے 


 


اپ اپنی روز مرہ کی زندگی میں بٹکوینز کا آن لائن پرس استعمال کر سکتے ہیں اپنے موبائل یا اپنے لیپ ٹاپ سے کہیں بھی کسی بھی وقت. کسی بھی صورت میں اپ اپنا پرس ١ منٹ میں بنا سکتے ہیں.


  بٹکوینز حاصل کریں  



اپ بٹکوینز کو اپنی گھریلو ضروریات یا اور دوسری اشیا کی خرید کے لئے استعمال کر سکتے ہیں اور


اپ اسکو کسی بھی ایکسچینج سے ڈائریکٹ خرید سکتے ہیں.


 


 کوینز کو خرچ کرسکتے ہیں 


 


بڑھتی ہوئی کاروباری سرگرمیوں میں بٹکوینز کو اپنی کرنسی کے طور پر منا جارہا ہے  اور اب پوری دنیا میں بھی اسکو منا جارہا ہے. اپ بٹکوینز کو خرچ کر سکتے ہیں اپنے آن لائن پرس کے ذریعے اور اپنے اخراجات کے مطابق خرچ کر سکتے ہیں.


 


مزید مضمون آپکی اصلاح کے لئے لکھے جائیںگے تا کہ اپ اگاہ ہوجائیں.


 



About the author

Hina_ahmed

Hi! I am Hina Ahmed

Subscribe 0
160