انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی،اسلام آباد میں ثکافتی ویک کا افتتاح

Posted on at


انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی،اسلام آباد میں ثکافتی ویک کا افتتاح:



چونکہ ہر سال انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی،اسلام آباد میں ثکافتی ویک کا باقاعدہ اہتمام کیا جاتا ہے ہے جس میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے طلبا اور طالبات اپنے ملکی ثکافت کو اپنے انداز میں پیش کرتے ہیں اور ان دونوں خاص طور پر یونیورسٹی کی ایڈمنسٹریشن بہت سی سرگرمیوں کا اہتمام کرتی ہے.


کلچرل ویک یعنی " ثکافتی ہفتہ" :



اس ہفتے میں طلبا اور طالبات کو بہت زیادہ آزادی دی جاتی ہے اور کلاسز کے ماحول کو بھی تھوڑا کم رکھا جاتا ہے تا کہ طلبا مختلف قسم کی سرگرمیوں میں حصہ لے سکیں اور اپنی سخصیت کو ابھار سکے.



ان دنوں بہت ساری کھیلوں کی سرگرمیوں بھی شروع ہوجاتی ہے کیونکہ جیسا یہ بہار کا موسم ہے ان میں کھیل کھیلنا اور موسم سے لطف اندوز ہونے کا مزہ ہی کچھ اور ہے اور اس موسم میں انسان کا موڈ بھی کچھ زیادہ ہی مزے کا ہوتا ہے انسان زندگی کو خوشیوں میں بدلنا چاہتا ہے .



کھیلوں میں خاص طور رسہ کشی بہت ہی مزے کا ہوتا ہے اور اک اخیر ہی شوغل مستی ہوتی ہے چند تصاویر دیکھ کر پتا لگےگا کے کتنا مزہ اتا ہے اس موسم میں ان سرگرمیوں میں کچھ سونہرے پل گزارکر.



چونکہ بسنت بھی اسی موسم میں اتا ہے تو لہٰذا لوگ پتنگ اڑاتے ہوۓ میدانوں میں نظر آئینگے. اور اک مزے اور خوبصورت ماحول میں لوگ اک دوسرے کی پتنگ کاٹ کر مزے لیتے ہیں.



ساتھ ہی ساتھ کلچرل ویک میں مختلف ممالک کے سٹال کا اپنا ہی مزہ ہے.لوگ مختلف کھانے کھاتے ہیں جنمیں بہت مزے مزے کی ڈشز ہوتے ہیں اور کھانے میں شوارمہ، برگر، بریانی، باربی کیو وغیرہ اور آئیس کریم جگہ جگہ نظر آئینگے.



سب سے مزے کی بات تو یہ ہے کے سب کھانے اک پاکستانی شہری آرام سے چک کر کھا بھی لیتا ہے لیکن چائنیز کھانے کوئی دور سے بھی نہیں چکنے کی کوشش کرتے ہیں کیونکہ انکا ذائقہ بلکل مختلف ہوتا ہے لیکن وہ بھی کافی مزے ڈشز ہوتے ہیں.   



About the author

Hina_ahmed

Hi! I am Hina Ahmed

Subscribe 0
160