فلم اینکس اور اسکا بِیٹا ورژن

Posted on at


جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ فلم اینکس میں پچھلے کچھ عرصے سے بہت تبدیلیاں آ رھی ہیں اور ان میں سب سےاہم یہ کہ فلم انیکس نے فروری ۲۰۱۴ سے ادائیگی کو ڈالر سے بٹ کوائن میں تبدیل کر دیا ھے۔ اور فلم اینکس نے ایک نیا موڑ لے لیا ھے جو کہ بہت دلچسپ اور شاندار ھے۔بٹ کوائن کے حوالے سے فلم اینکس کے بورڈ ممبران کا کہنا ھے کہ بٹ کوائن کے زریعے ترقی پذیر ممالک میں فلم اینکس کے ممبران کو فائدہ ہو گا اور ان کو اپنی کمائی ہوئی رقم آسانی سے اور بغیر اضافی چارجز کے مل سکےگی اور اسکے لیۓ کسی بینک اکاؤنٹ کی ضرورت بھی نہیں پڑیگی۔

 

اور بٹ کوائن نے بہت تیزی سے ترقی کی ھے اور ہم امید کرتے ہیں کہ فلم اینکس نے بٹ کوائن کو منتخب کر کے ایک اچھا اور منافع بخش کام کیا ھے۔اور امید ھیکہ اس سے ترقی پذیر ممالک کے طالبعلموں کو واضح فائدہ ہوگا۔

 

اور فلم اینکس میں دوسری تبدیلی یہ کہ فلم اینکس کا ایک اور ورژن جسمیں کافی تبدیلیاں کر کے فلم اینکس بِیٹا ورژن کے نام سے لانچ کیا گیا ھے آج کل بہت تیزی سے مقبول ہو رھا ھے۔

فلم اینکس کے بِیٹا ورژن میں بہت سارے نۓ آپشن رکھے گۓ ہیں جسمیں پنی پسند کے مطابق اوتار منتخب کرنا اور اوتار کو اپنی مرضی کیمطابق پیش کرنا بھی ھے۔جسمیں آپ اپنے اوتار کے کپڑوں ،بالوں ،آنکھوں اور سٹائل کو تبدیل کر سکتے ہیں۔

فلم اینکس کے بِیٹا ورژن میں اب پاسورڈ کی تبیلی کا آپشن بھی آگیا ھے۔اور اسکے ساتھ ساتھ مشہورِ زمانہ کمپنی امازون نے بھی فلم اینکس میں اشتراک شروع کردیا ھے۔

ریفرل سسٹم کے زریعے اگر کوئی ممبر آپکے ریفر کردہ لنک سے فلم اینکس کا ممبر بنتا ھے تو وہ جتنے بھی پیسے کماۓ گا

 

۔اسکے پیسوں کے حساب سے بیس فیصد آپ کو ملیگا ۔ا

سلیۓ ہمیں چاہیۓ کہ اپنا لنک زیدہ پھیلائیں اور فلم اینکس کی کمیونٹی میں اضافے کیساتھ ساتھ اپنی آمدنی میں بھی اضافہ کریں



About the author

Aiman-Habib

My name is Aiman ,And iam a student in KPK University.And now I am bloger at filmannex..AND feeling great to join filmannex.

Subscribe 0
160