شکر پںڑیہ

Posted on at


شکر پںڑیہ 



سیروتفریح اور سکون اور ذہنی تازگی حاصل کرنے کے لئے آپکو اسلام آباد میں واقعہ سپورٹس کمپلیکس اور پاک چین فرینڈشپ سینٹر کے قریب ہی دامن میں شکر پنڑیہ جیسی پر سکون جگہ شائد ہی کہیں اور مل سکے . جب میں نے یہاں کا وزٹ کیا تو یقین کریں میرا دل خوشی سے جھوم اٹھا کیونکہ یہاں پر لوگ اکبہت ہی اچھے انداز میں زندگی سے لطف اندوز ہورہے تھے



دوسری بڑی چیز جسکا یہاں پہ ذکر نہ کیا جاۓ تو یقینا اک بہت بڑی زیادتی ہوگی کیونکہ یہ علاقہ جتنا خوبصورت ہے اتنی ہی پر سکون ہے اور یہاں پر مختلف شہروں سے لوگ اتے ہیں تا کہ زندگی کے کچھ اچھے پلوں کو یہاں پہ اپنے پیاروں کے ساتھ مل کر گزار سکیں



تیسری بڑی اور اہم بات یہ ہے کے یہ جگہ اس لئے بھی پر سکون ہے کے یہ اک پہاڑی نما جگہ ہے جسکی اپنی قدرتی خوبصورتی لوگوں کو مزید اپنی طرف کھینچتی ہے



اب میں اگے اپنی بات کرونگا جب میں اپنی فیملی کے ساتھ یہاں پہ آیا تو ہمنے بہت لطف اٹھایا اور پھر جب سارا شکر پںڑیہ گھومے پھرے تب ہمنے کھانے کا اہتمام کیا اور وہ کچھ یوں کیا کے سب فیملی اک جگہ بیٹھ گئے اور پھر ہمیں گھر کا کھانا کھایا اور اسکا الگ ہی مزہ تھا



یہ اک بہت ہی خوبصورت جگہ ہے اور سب لوگوں کو چاہیے کے اک دفعہ اس جگہ کی سیر ضرور کیجئیگا کیونکہ میں چاہتا ہوں کے تمام پڑھنے والوں کو اس جگہ کی خوبصورتی کا علم ہوجاۓ اور اپنوں کے ساتھ مل کر لطف اٹھائیں اور اپنے یادگار پلوں کو کھونے نہ دیں اور ہمیشہ کے لئے اپنے دل میں سمیٹ کر رکھیں


 


میرا بلاگ پڑھنے اور پسند کرنے کا بیحد مشکور ہوں


مزید اس طرح کے مضمون پڑھنے کے لئے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں .


http://www.filmannex.com/Zeeshan_Khan/blog_post


 فیس بک استعمال کرنے والے مجھے پسند کریں اس لنک پر


https://www.facebook.com/zeeshan.ali.1460



About the author

Zeeshan_Khan

I am working in Bitlanders as a Translator and writter. Profession: Electronic Engineer Big projects: Control system designing , Fpga controls auto Traffic light etc Member at: IEEE Future Plan: To work on drones for benefit of mankind. Aim: To finish the energy crises by giving my best to make…

Subscribe 0
160