یوم پا کستان

Posted on at


                   


پا کستا ن کا لغوی مطلب ہے پاک لوگو ں کے رہنے کی جگہ مسلما نوں کے اس کا ملک کا نا م چوہد ری رحمت علی نے تجویز کیا۔ ہندو اور مسلما ن کافی عرصے سے بر صغر پاک و ہند میں رہتے تھے ۔لیکن وقت گز رنے کے ساتھ سا تھ مسلما نوں میں یہ شعور اجا گر ہونے لگا کیونکہ ہندو اپنے متعصبانہ رو یے سے مسلمانوں کو پر یشان کر نے لگے ۔کچھ ذی شعور لوگو ں نے اس چیز کو بھانپ کر اس سلسلے میں کام کا آغاز کیا۔ مسلمانوں کے لئے علیحدہ ملک کا تصو ر علامہ اقبال نے پشں کیا۔ مارچ کا مہینہ پاکستان کے لوگوں کے لئے اہم بن گیا۔



مارچ 1940 کو جو قر ارداد پیش کی گئی ،وہی تحر یک پاکستان کو آگے بڑھانے کا سبب بنی۔ قر ارداد پاکستان    منٹو پارک لاہور میں پیش کی گئی جہاں بہت سے مسلمان اکھٹے تھے



۔اس جلسے کی صدارت قا ئد اعظم نے کی۔ قر ارداد مو لوی اے کے فضل الحق نے پیش کی ۔مولوی فضل الحق کو شیر بنگال بھی کہا جاتا تھا ۔ اس قر ارداد کو متفقہ طور منظور کر لیا گیا ۔ اس قر ارداد کی منطوری کے بعد ہند ووں میں بے چینی پھیل گئی ۔پہلے پہل اس قر ارداد کو قر ارداد لا ہور کا نام دیا گیا ۔ علامہ اقبال نے الہ آباد کے 1930 کے جلسے میں جو تصور پیش کیا وہ قدم بقدم آ گے بڑ ھتا ہوا قر ارداد پاکستان تک پہنچا



 


۔اس تحر یک کے خلاف ہند ووں نے سخت مخالف کا مظاہرہ کیا۔ 



About the author

160