لوڈشیڈنگ

Posted on at


لوڈشیڈنگ کسے کہتے ہیں۔ اسکی کوئی ضرورت نہیں ہے اگر اسکے معنی کسی کو نہیں اتے لیکن اسکے مطلب کو ان پڑھ بھی سمجھ سکتا ہے۔ دوسرے ملکوں میں ۶۰ اور ۸۰ سال کے بوڑھے انگریز بھی لوڈشیڈنگ کو نہیں جانتے۔ لیکن پاکستان میں چھوٹا سا بچا بھی لوڈشیڈنگ کو جانتا ہے۔ پاکستان کے حکمرانوں اور واپڈے کے ہاتھوں یہ مہربانی پاکستان میں بہت زیادہ ہے۔میرے خیال میں پاکستان کے حکمرانوں اور واپدے والوں کو اس ترقی پر ایوارڈ ملنا چاہیئے۔ دوسرے ممالک کی اپنی زبان ہے اور ۸۰ سال کا انسان لوڈشیڈنگ نہیں جانتا۔ اور ہماری زبان بھی اپنی زبان نہیں ہےلیکن ہمارے چھوٹے بچے بھی اسے جانتے ہیں۔

بجلی جتنی ہی کارآمد چیز ہے اتنی ہی پاکستان میں بے کار بھی ہے۔ کیونکہ ۲۴ گھنٹوں میں بھی دو گھنٹے مشکل سے نظر آتی ہے۔ اور باقی گھنٹوں میں یہ چھپن چھپائی کھیلتی ہے کوئی کام تک نہیں لے سکتا ایسی بجلی سے۔ اسی طرح اور بھی کاروباری بندے اس بجلی کے ہاتھوں جہنم میں پڑے ہوۓ ہیں۔

ایک دن میں نے اپنے دوست سے پوچھا کہ آپ کے گاؤں میں بھی بجلی جاتی ہے تو اسنے کہا یہ تو بہت اچھی بات ہے کہ آپ کی بجلی ہمیشہ ہوتی ہیں۔ تو اسنے کہا نہیں تم بات نہیں سمجھے میرا مطلب ہے اتنی بجلی آتی نہیں کہ چلی جاۓ۔

اگر انسان ایک طرف سوچ کرے تو لوڈشیڈنگ اسلیئے بھی ٹھیک ہے کہ ہمیں لوڈشیڈنگ نے پرانا دور یاد کرا

دیا ہے۔ 



About the author

hadilove

i am syed hidayatullah.i have done msc in mathematics from pakistan.And now i am a bloger at filmannex.and feeling great

Subscribe 0
160