(سعودی عربیہ میں انسانی حقوق (حصہ (٢

Posted on at


سب سے پہلے تو میں آپ سے محزرت کرنا چاہوں گا کہ میرا یہ آرٹیکل تاخیر سے منظر عام پر آیا. خیر میرے پچھلے آرٹیکل میں سنسار کرنے کے بارے میں بتایا تھا. مزید کچھ اس آرٹیکل میں بیان کرنے کی کوشش کروں گا.


 


تو گیا کومو کرسٹی کے مطابق وہاں کی لڑکیوں کی شادی ایسے بندے سے کر دی جاتی ہے جو ان سے  عمر میں ان کے والد کے جتنا بڑا ہوتا ہے. میں نے خود اس بات کی تحقیق کی ہے ایسا کوئی چکر نہیں ہوتا. ہاں یہ ہے کہ اپنے ہم منصب لوگوں میں شادی کرنے کو ترجیح دیتے ہیں لکن وہ بھی لڑکی کی رضامندی سے یہ نہیں کہ اس پر اپنا فیصلہ تھونپ دیا. جب تک لڑکی رضامندی ظاہر نہ کرے تب تک والدین شادی کے لئے کسی کو حامی نہیں بھرتے. دنیا میں کہیں بھی دیکھ لیں ناصرف مسلمانوں میں بلکے ہر مذہب کے لوگ اپنی اولاد کی خوشی کو ترجیح دیتے ہیں. کہیں کہیں جاہلیت دیکھنے میں آتی ہے اور ایسے لوگ ناصرف سعودیہ میں ہیں بلکے پوری دنیا میں ہیں.


 


رہی بات سعودی لڑکیوں کی جاب کرنے کی تو یہ بھی بلکل غلط ہے آپ سعودی ایئر لائنز چیک کریں آپ کو خود پتا چل جاۓ گا کتنا سچ تھا کتنا جھوٹ. اس کے پروف کے لئے میں آپ کو فیس بک کا لنک دیتا ہوں آپ وزٹ کریں آپ کو پتا چل جاۓ گا کتنی لڑکیاں جاب کر رہی ہیں.


https://www.facebook.com/SaudiArabianAirlinesCabinCrew


یہ ان کا فیس بک پیج ہے یہاں آپ دیکھ سکتے ہو کتنی لڑکیاں جاب کرتی ہیں


نا صرف ایئر لائنز میں بلکے اور بھی بہت سے شعبے ہیں جہاں لڑکیاں جاب کر رہی ہیں سعودی عربیہ میں. میں آپ سے ریکویسٹ کروں گا گیا کومو کرسٹی کے ایسے آرٹیکلز کی تھوڑی ک تحقیق کر لیا کریں شیر کرنے سے پہلے. میں نے صرف اس وجہ سے اس آرٹیکل کا ترجمہ کیا تا کہ بتا سکوں کہ لکھا کیا گیا تھا اور اس میں تھا کیا؟


 نوٹ:- آج فلم اینکس میں کوئی مسلہ آ رہا تھا جس وجہ سے امیج اپلوڈ نہیں ہو سکے.


عمرنواز


میرے پچھلے آرٹیکلز کے لئے


http://www.filmannex.com/ummi0112/blog_post


 


مجھے ٹویٹر پر فالو کرنے کے لئے


Ummidgr81


فیس بک پر ایڈ کرنے کے لئے


https://www.facebook.com/umar.nawaz.965580


 



About the author

ummi0112

em umar from haripur pakistan. born on 1st dec.working on filmannex as blogger and interested in film making too.

Subscribe 0
160