"من میرا"

Posted on at


 

ساری رات انہیں بڑھتا

پل پل یادوں میں مارتا

مانے نہ میری من میرا

تھوڑے تھوڑے ہوش مدہوشی سی ہے

نیند بے ہوشی سی ہے

جانے کچھ بھی نہ من میرا

کبھی میرا تھا پر  اب بیگھانا  ہے یہ

دیوانہ دیوانہ سمجھے نہ

کبھی چھپ چھپ رہے کبھی گایا یہ کرے

دل پوچھے تیری تعریفیں یہ سنایا  یہ کرے

ہے کوئی حقیقت تو یہ کوئی فسانہ ہے

کچھ جانے اگر تواتنا کہ  یہ تیرا دیوانہ ہے

رے من تیرا مانے نہ من میرا

 

 

رگ رگ وہ سمایا میرے

 دل پے وہ چھایا میرے

مجھ وہ ایسے جیسے جان

برسات میں پانی جیسے

کوئی کہانی جیسے

دل سے ہو دل تک جو بیان

اسحق تو تیرا پرانا ہے یہ

دیوانہ دیوانہ سمجھے نہ

 

 

کبھی چھپ چھپ رہے کبھی گایا یہ کرے

دل پوچھے تیری تعریفیں یہ سنایا  یہ کرے

ہے کوئی حقیقت تو یہ کوئی فسانہ ہے

کچھ جانے اگر تواتنا کہ  یہ تیرا دیوانہ ہے

رے من میرا مانے نہ من میرا

رے من میرا مانے نہ من میرا 

تجھ کو جو دیکھے

یہ مجھ کو لے کے

بسس تیرے پیچھے پیچھے  باگیں

تیرا جنوں ہے تو ہے سکوں ہے

تجھ سے ہی بندے دل کے دھاگے

من میرا مانے نہ من میرا

 

 



About the author

hamnakhan

Hamna khan from abbottabad

Subscribe 0
160