کہاں ہو؟ کہاں ہو؟ میرے یار کہاں ہو تم ؟
کہاں ہو؟ کہاں ہو؟ آنکھیں تیری میری نیند لے گئے
کہاں ہو؟ کہاں ہو؟ اکیلے نہیں اتی نید مجھ کو
!! .،.،.،.،.،..تم میرے یار ہو میرے دلدار ہو
!،،،،،،میرے دل کا سکون، میری زندگی ہو
!،.،.،میں تنہا ہوں اور میری آرزو ہے یہ
کہ تم میرے ساتھ ہو، خوشی ہی خوشی ہو
!،.،.بس تیری مسکراہٹ ہو ہر غم میں بھی
کہاں ہو؟ کہاں ہو؟ میرے یار کہاں ہوتم ؟
!! .,.,.,.,.,.آؤ میرے خوبصورت یار
تمہاری ادایئں تمہاری خوبصورتی جانلیوا ہے
:(،.،.،.تمہارے بغیر میری زندگی بے کار ہے
میں ہر وقت افسوس کروں گا ہر وقت رونگا
ہر سجدے میں تم میری دعا ہو میرے یار
کہاں ہو؟ کہاں ہو؟ میرے یار کہاں ہو تم ؟
کہاں ہو؟ کہاں ہو؟ آنکھیں تیری میری نیند لے گئے
کہاں ہو؟ کہاں ہو؟ اکیلے نہیں اتی نید مجھ کو
تنہائی ہے بس ہر طرف تنہائی ہےمیرے یار
کہاں ہو؟ کہاں ہو؟ میرے یار کہاں ہو تم ؟
:) میرا بلاگ پڑھنے کا شکریہ
www.filmannex.com/AEyasir مزید بلاگز پڑھنے کیلیے لنک پہ کلک کرے
شاعر عمار انیکس