ترکش حکومت کی پاکستان میں سولر پینل لگانے میں دلچسپی

Posted on at


 

 ترکش ایمبسڈر  نے اپنے ایک بیان میں کہا ہیں ک ترکی لکی مروت جیسے علاقوں میں سولر پلانٹس  لگانے میں خواہش مند ہیں تا کہ عوامی سطح  پر لوڈشیڈنگ جیسی مصیبت  سے چھٹکارا مل سکے ساتھ ا میں امبیسڈر صدیق بابر نے کہا  ہے کہ سولر پینل کے ساتھ ساتھ وو دیہی علاقوں مے ٹیوب ویل بنانے کے بھی خوایشمند ہیں تا کہ کسانوں کو آبپاشی میں سہولت ہو سکے. یہ سب باتیں انہوں نے ایک پریس کانفرنس میں کہی اس وقت ان کے ساتھ ترکی کے وفاقی وزیر بھی ساتھ تھے .

ترکی کے نمائندے کے مطابق ان کی حکومت  پاکستان کے ساتھ ہر طرح سے مکمل تعاون کرنے پر تیار ہیں اور وہ  پاکستان کو کبی بھی مشکل حالات میں اکیلا نہیں چھوڑے گے  ترکی کے سفیر ٣ روزہ دورے پر لکی مروت گئے تھے جہاں  انہوں نے  مختلف جگہوں کے دورے کیے اور  پاکستان کی عوام سے ملے بعد میں میڈیاسے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا پاکستان کی عوام سے انھ ہمیشہ پیار ملا ہے اور وو اس پیار کی قدر کرتے ہے

 

ترکی اور پاکستان کے تعلقات پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ترکی کے سفارتی تعلقات بہت اچھے ہیں اور ترکی پاکستن کو  بہت پسند کرتا ہیں اور پاکستانی عوام بہت ترکوں کو بہت پسند کرتی ہے

اور پاکستان اور ترکی نے ایک دوسرے کا ہر مشکل حالات میں ساتھ دیا ہے اور ان دونوں کا کافی تاریخی ساتھ ہے جس نے پاکستان اور ترکی کے سفارتی تعلقات کی بہتری میں ایک سنگ میل کا کام کیا ہے اور پاکستان اور ترکی مستقبل میں بھی ایک دوسرے کا ساتھ دے گے  

 



About the author

akbarrkhan

I am a Software Engineer from International Islamic University. Mostly i love to play games, My all time favorite series are Prince of Persia,GTA,Assassins Creed, and MOST favorite of all League of Legends, and i love to stream on Twitch.tv as well.

Subscribe 0
160