ملازمت

Posted on at


پہلے زمانے میں بڑے لوگ اپنے لیے غلام رکھتے تھے اور پرکچھ عرصہ بعد وہی لفظ نوکری میں
تبدیل ہوگیا .آج کل ماڈرن زمانے کے لوگوں نے اسی نوکری کے لفظ کو جاب میں تبدیل کر دیا جس
کو ملازمت بھی کہا جاتا ہے .
انسان لکھتا ہے اور پڑھتا ہے اور محنت کر کے بڑے بڑے ڈگریا حاصل کرتے ہیں .اور آگے سوال
یہ پیدا ہوتا ہے .بورڈ اور یونیورسٹی والے ڈگریاں دے سکتے ہیں لکین ملازمت نہیں دے سکتے .
اور جب وہ نوکری کے تلاش میں نکلتے ہیں .بہت محنت اور مشکل سے اگر کہی ان کو نوکری مل
بھی جاتی ہے .تو گویا ١٥ہزار سے انکی سیلری سٹارٹ ہوتی ہے .ٹھیک ١٠یا ١٥ سال بعد انکی سیلری
بڑھ جاتی ہے .٢٥ہزار تک ،اور ریٹائرمنٹ ہونے تک سیلری ٥٠تک بڑھ جاتی ہے .لکین منہگائی کے
ایساب سے گھر کے کچن کے احراجات اور بچوں کے تعلیم کے احراجات بڑے مشکل سے پورا ہوتے
ہیں .لکین یہاں پر سوال یہ پیدا ہوتا ہے .کہ ریٹایر ہونے کے بعد ادارہ انکو ٥٠ہزار نہیں دیتے بلکہ
ادارہ انکو پنشن دیتے ہے جہاں سے سٹارٹ لیا تھا .نہ یہ اپنے بچوں کو اپنے سیٹ پر سکتے ہیں

.
کیونکہ ان کے بچے ان ہی کی طرح سے پڑھتے ہیں اور ڈگریاں حاصل کرتے ہیں .اور جب کے تلاش
میں نکلتے ہیں جہاں انکے باپ نے سٹارٹ لیا تھا پھر بھی ان کے پاس ون پرسینڈ چانس بھی نہیں ہوتا کہ
وہ اپنے باپ کے سیٹ پر پونچھ جائے .نوکر پیشہ کے پاس نہ اچھی سی گاڑی ہوتی ہے اور نہ اچھا سا
گھر ہوتا ہے بلکہ موت ٹو موت زندگی بسر کرتے ہیں

 

پر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جب ٥٠ہزار پر گھر
کا حرچہ بڑے مشکل سے گزارہ کرتا تھا .کیا اسکا ١٠یا ١٥ہزار پر گزارہ کر لے گا نہیں بلکل نہیں ،
پھر وہ دوبارہ کہی دوسری جب کے تلاش میں ہوتا ہے .اور اکثر آپکو لوگ دیکھتے ہیں سیکورٹی گارڈ اور
واچ مین برتی ہوتا ہے

.
ملازمت لوگوں کی طرز زندگی یوں ہوتا ہے .روز صبح اٹھکے گھر دفتر اور گھر کچہری اسی طرح
ان کا روٹین چلتا ہے .یہ ہمیشہ اپنے باز کے لئے کام کرتا ہے .نہ ان کے پاس پیسے ہوتے ہے اور نہ
وقت ہوتا ہے .یہ لوگ اپنی ٣٠ یا ٤٠ سال قیمتی زندگی باز اور مالک کے غلامی میں گزارتے ہیں .
یہ لوگ جتنا بھی زیادہ کام کرے ان کا ماہانہ انکم فکس ہوتا ہے .اور انکی زندگی تکلف اور پریشانی
میں گزر جاتی ہے .یہ لوگ ہمیشہ غریب اور ناکام لوگ ہوتے ہیں کیوں کے یہ لوگ پوری زندگی جسم
سے کام لیتے ہیں

 

If you want to share my any previous blog click this link

http://www.filmannex.com/jamshedannax/blog_post

Thanks for your support.

Written by:Jamshed annex



About the author

jamshedannax

I'm Jamshed the Boiler Engineer. Interested In Article writing there I joined Film Annex to explore my knowledge and ideas.

Subscribe 0
160