ڈیجیٹل آلیکٹرونکس

Posted on at


الیکٹرونکس فزکس کی وہ شاخ ہے جس میں الیکٹرونز کے بہاؤ کو کنٹرول کر کے مفید کام لیا جاتا ہے۔


الیکڑونکس کی دو اقسام ہیں


1 اینالاگ الیکٹرونکس


 


2ڈیجیٹل الیکٹرونکس


اینالاگ الیکٹرونکس؛؛؛؛؛ایسی الیکٹرونکس جو کہ اینالاگ سر کٹس پر مشتمل ہوتی ہے اور یہ اینالاگ سرکٹس یا اینالاگ سگنلز پر کام کرتی ہے۔وقت کے لحا ظ سے اپنی ویلیو تبد یل کرتی رہتی ہے۔اس خاص طور ساءن ویو سگنل کو استعمال کیا جاتا ہے۔


ڈیجیٹل الیکٹرونکس؛؛؛؛؛؛؛؛؛ایسی الیکٹرونکس جو ڈیجیٹل سر کٹس پر مشتمل ہوتی ہے اور یہ ڈیجیٹل سر کٹس پر کام کر تی ہے۔اور یہ دو حالتوں پر مشتمل ہوتی ہے۔


اینالاگ سگنل


ڈیجیٹل سگنل



اینالاگ سگنل؛؛؛؛ایسا سگنل جس کی ویلیو وقت کے لحاظ سے تبدیل ہوتی رہےاینالاگ سگنل کہلاتاہے


ڈیجیٹل سگنل؛؛؛؛؛؛ایسا سگنل جسکیویلیووقت کے لحاظ سے تبدیل نہیں ہوتی ڈیجیٹل سگنل کہلاتاہے۔یہ دو حالتوں پر مشتمل ہوتا ہےصفر یا ایک پر مشتمل ہوتا ہے


اینالاگ اور ڈیجیٹل کی خوبیاں اور خآمیاں کا موازنہ


اینالاگ مقداریں


ڈیجیٹل کی نسبت کم قابل اعتماد ہوتی ہے۔لینیر کوانٹٹی ہے۔ذیادہ پاور خرچ کرتے ہیں۔مہنگے ہوتے ہیں۔


ڈیجیٹل مقداریں


اینالاگ کی نسبت زیادہ قابل اعتماد ہے۔ نان لینیر ہو تے ہیں۔کم پاور خرچ کرتے ہیں۔سستے ہوتے ہیں


 



About the author

160