پاکستان کی فضا میں خطرناک ہوائی زھر

Posted on at


ہم سبھی نے یہ جملہ کی بار سنا ہو گا اور کئی چیزوں پر لکھا ہوا بھی پیرا ہو گا کے تمباکونوشی صحت کے لیے نقصان دہ ہوتی ہے



اس کے علاوہ ہم جب کسی بھی بالی ووڈ فلم کو دیکھنے کے لے چلاتے ہیں تو جو سین ہم سب سے پہلے دیکھتے ہیں اس پی بھی یہی مسسج لکھا ہوا نظر اتا ہے وو بھی کچھ ایسا ہے ہوتا ہے کے سموکنگ از آہ بڈ فور أور ہیلتھ .



ور بلکل ایسا ہے جملہ لوللی ووڈ موویز میں بھی لکھا ہوتا ہے .اسس علاوہ جب بھی ہم پیٹرول فللنگ کے لیے جاتے ہیں او وہاں بھی یہی سب کچھ جگہ جگہ لکھا ہوا نظر آتا
ہے کے نو سموکنگ ایریا .اس ساتھ ساتھ تمام ہسپتال میڈیکل ٹیسٹ لیب اور سب کی سب میڈیکل کی مدیسوں بنے والی نیشنل اور ملتی نیشنل کمپنی میں بھی نو سموکنگ رول



کو سختی سے فالو کرایا جاتا ہے مگر آج تک کسی بھی ارگنیزیشن نے یا کمپنی نے یا فلم کے اداکاروں نے جن میں ہیرو سے لے کے ہیروں نے یا ولٌّ نے آج تک نو سموکنگ پی کبھی عملی کم نہیں کیا کبھی کوئی ایسا سیمینار کا بندوبست نہیں کیا کے جیسس میں وو سب اپنے فینس کو سگریٹ نوشی کے سائیڈ ایفکٹ کے بارے میں ان کو خبردار کریں یا انہیں کم از کم اس کے بلاوجہ استمال سے ان کی اپنی صحتمندی داؤ پی لگانے سے روکیں اور لوگوں میں یہ شعور جگا این کے وو ایسا کرنے سے نہ صرف اپنی خون پسینے کی کمائی برباد کر راہیے ہینبلکے وو انہی پیسوں سے اپنے لیے موت کا سبب بننے والی کینسر جیسی مہلک بیماری کو بھی خود اپنے لیے خرید
رہے ہیں



مجھے یہ بات آج تک سمجھ نہیں کے اگر وو سچ میں سگریٹ کو بکنے اور خریدے جنہیں سے روکنا چاہتے ہیں تو وو کوئی عوامی میٹنگ اور جلسے جلوس کیوں نہیں بلاتے ایسا تو ہے نہیں کے ایسے بارے بارے لوگوں کے پاس ایسا سماجی اور بھلائی کا کم کرنے کے لیے پیسے نہیں ہیں یا پھر وو بس فرضی طور پی ایسا کہ کے کھانا پوری کر لیتے ہیں جب کے اس پےعملی کام کچھ بھی نہیں کرتے
میرا یہ سوچنا ہے کے اگر کچھ کرکٹ کے پلیئر یا فلم لائن کے ایکٹر یا ایسے ہے کچھ نامور شخصحکومت پی د باؤ ڈالیں اور لوگوں میں سگریٹ نوشی کے خلاف شعور پیدا کریں اور حکومت کے ساتھ ملل کے کام کریں تو پاکستان میں سگریٹ نوشی کا جڑ سے صفایا ہو سکتا ہے



ویسے میری یہ سوچ غلط بھی ہو سکتی ہے پر مرے لیے یہ جاننا زیادہ ضروری ہے کے میرے پاکستانی بہن بھائی اور مرے بدڑے بزرگ اس بارے میں میری سوچ سے اتفاق کرتے ہیں یا اختلاف کریں گے



سو مجھے اپنی ریے کے بارے میں کومنٹس دے کر بتا سکتے ہیں مجھے بہت خوشی ہو گی


 



About the author

SaimFillmannex

i am umair and interested about lab work. and also do the job as a writer on film annex.

Subscribe 0
160