دلہن لباس

Posted on at


 اکمل سلیم


پاکستان مے روایتی دلہن  کپڑے ضروری ہوتے ہیں اگر وو یہ کپڑے نہ پہنے تو ایسا لگتا ہے ک وو شادی نہیں کر رہی ور اس ک خاندان والے اس کا ور اس ک گھر والو کا مزاق اڑاتے ہیں . قونکے یہ اس لئے ک اس کی زندگی تبدیل ہونے جا رہی ہوتی ہے .اور وو خوبصورت نظر آنا چاہتی ہے اور اس ک گھر والے بی یہی چاہتے ہوتے ہیں .تا کے وو خوبصورت لگے ور سب اس کی تعریف کریں .

امیر لوگ

امیر لوگ تو ایک اچھے فیشن دسونیر  ک پاسس جاتے ہیں تا کے اچھے اور میعاری کپڑے خرید سکیں .یہ اخراجات کا ایک حصّہ ہے .اور پاکستان میں ایک دن شادی کے لئے مخصوص کیا جاتا ہے . ور اس دن دلہن کو وو لباس پہنایا جاتا ہے .




چورہیدار لباس

یہ لباس زیادہ منگا نہیں ہوتا پر ایک اچھے فیشن کا لباس مہنگا ب ہو سکتا ہے مڈل ایریا کے لوگ زیادہ یہ لباس استمال کرتے ہیں . اس مے ایک تنگ فٹنگ کی سلوار ہوتی ہے اس کے اوپر ایئر لائن لباس ہوتا ہے .بوہت خوبصورت لباس ہوتا ہے .



برکھا .


شادی کے دن دلہن بوہت خوبصورت رہی ہوتی ہے اس لئے اس کو بری نظر سے بچانے ک لئے برکھا استمال کیا جاتا ہے .ور رخصتی ک وقت اس کو پہنا دیا جاتا ہے .برکھ بی کافی دسائیں والے ہوتے ہیں .ور ان کی قیمت ان کے خوبصورتی سے ہی معلوم کی جا سکتی ہے .ماری کام والے برکھ کی قیمت بی میعاری ہوتی ہے .



لہنگا

امیر لوگوں کی لڑکیاں زیادہ تر لہنگا پہنتی ہیں ور لہنگا سونے ہیرا جیسے جواہرات سے لیس ہوتے ہیں . ور کافی منگے ہوتے ہیں .اور ان کی قیمت هزارو سے شورو ہوکر لاکھوں پی ختم ہوتی ہے . 



About the author

160