آم ایک بتتمیز پھل مگر ٹیسٹی پھل

Posted on at


ویسے تو پھلوں میں ام سب سے پہلے ہے پر یہ بتتمیز پھل بھی ہے کیوں کے اسے خانے کے لیے سب کو ہی اپنی تمیز نکال کے وہیں رکھنی پڑتی ہے جہاں سے کھانے  کے لیے ام اٹھا نہ ہوتا ہے پھر ہٹوں کی کپڑوں کی اور چہرے کی حفاظت کا سوچے بغیر ام کھاتے ہوے سب کچھ گندا ہو جاتا ہے اسی لیے میں اسے بتتمیز پھل کہتا ہوں 



پاکستاں میں آم کو پھلوں کا بادشاہ کھا جاتا ہے. اور پاکستان کا قومی پھل بھی آم ہے .
اس کا ذائقہ بہت ہی میٹھا اور دل پسند ہوتا ہے .
پاکستان ایک ذرعی ملک ہے. اور اس ملک میں پھلوں کی کاشت بی بڑے پیمانے پے کی جاتی ہے.ایک اندازے کے مطابق پھلوں کی کاشت کے تحت کا کل رقبہ٤.٨٥٣ ہزارایکڑ ہے. جس کا بڑا حصہ آم کی کاشت ہے .
آم دنیا میں سب سے زیادہ مقبول پھلوں میں سے ایک پھل ہے.



آموں کی اقسام:-


پاکستان میں آم کی مختلف اقسام کی پیداوار ہو رہی ہے . جو اپنے ذائقے اور شکل اور سائز میں مختلف ہیں .
پاکستان میں آموں کا مختلف استعمال :-
آموں کی غذائی قدر کی بدولت اسے پاکستان میں مختلف منفرد مصنوعات میں استعمال کیا جاتا ہے .
جسا کہ خشک ، پوری ، جوس ، امرت ، چٹنی ، اچار ، ام بالس آئس ، رول ، مینگو فلیور پوڈر ، سلاد ، شربت میں اس کا تیز اور ہلکا ذائقہ بڑی تعداد میں استمال ہوتا ہے ، آئس کریم ، بیکری کی مصنوعات میں اور کنفیکشنریز کے لیے فلیورنگ کے طور پر استمال کیا جاتا ہے .



پاکستان آم کے پھل کا لحاض سے دنیا کا بڑا ایکسپوٹرز:-
دنیا بھر میں پاکستان پہلے نمبر پے واحد ملک ہے جو سب سے زائدہ آموں کی برآمد کرتا ہے ایک اندازے کے مطابق اس کی آموں کی برآمداد ٢٥ میلین ٹن ہے .
پاکستان کے ایک مشہور شہر "لودھراں" میں پاکستان کا سٹار فارم ہے . جس کا نام "علی تہریں مینگوفارم" ہے



صنعتی ترکی میں کردار :-
آموں کی کاشت پاکستان کی صنعتی ترکی میں بہت بڑا کردار ادا کرتی ہے . اس کی سالانہ ٢٥ میلین ٹن کی برآمد سے ملک بہت بڑی زرمبادلہ کماتا ہے . کیوں کے پاکستان کے آموں کی بہت سی خوبیاں ہیں اور اچھے میار کی وجہ سے دنیا میں اسی کی بہت مانگ ہے .



پاکستان میں آموں کی پداور کے مسائل :-
بدقسمتی سے پاکستان میں ابھی بی آموں کی پیداوار کا ٤٠ سے ٥٠ فیصد ضائع ہو رہا ہے .
اس کی سب سے بڑی وجہ چھوٹے پیمانے پے اس کی پیداوار کی مکمل معلومات کا نہ ہونا ہے .




About the author

SaimFillmannex

i am umair and interested about lab work. and also do the job as a writer on film annex.

Subscribe 0
160