موبائیل کے فائدے اور نقصانات

Posted on at


 


ٹیلی فون کے بعد موبائیل ایک ایسی دلچسپ ایجاد ہے لوگوں کی آسانی ہوگئی ہے ایک دوسرے سے رابطہ کرنا اور یہ اتنا فائدے مند ہے کہ جتنی تعریف کی جائے کم ہے مثال کے طور پر گھر کا کوئی افراد باہر ہو اور اُسے آنے میں دیر ہو جائے تو فوراً اُسے کال کر کے معلوم کیا جا سکتا ہے کہ وہ اس وقت کہاں ہے کوئی حادثہ ہو یا شادی یا کوئی تقریب یا پھر کوئی موت موبائیل فون کے ذریعے ایک دوسرے سے رابطہ کیا جا سکتا ہے یا پھر اطلاع دی جاتی ہے۔




لیکن کچھ لوگ اس کا غلط استعمال بھی کرتے ہیں اور اس میں خواتین بھی شامل ہیں آج کے نوجوان لڑکے اور لڑکیاں بھی موبائیل فون کا استعمال کرتے ہیں اور اس میں خواتین بھی شامل ہیں والدین کو معلوم بھی نہیں ہوتا کے ان کے بچے باہر کیا کرتے پھر رہے ہیں لیکن والدین کو معلوم جب ہوتا ہے جب بات بگڑ چکی ہوتی ہے لیکن اگر اس کا سہی استعمال ہو تو یہ بہت آچھی چیز ہے آجکل موبائیلوں میں ویڈیو فلمیں اور ویڈیو گیمیں ہوتی ہیں جو تفریح کا ذریعہ بھی ہے۔



اور ساتھ ساتھ سماجی برائیاں بڑھنے کا ذریعہ بھی کچھ لوگ موبائل فون میں گندی فلمیں بھروا لیتے ہیں اس سے ان کا اخلاق اور ذہین بھی خراب ہوتے ہیں کچھ لوگ خود تو خراب ہوتے ہیں مگر ساتھ میں دوسروں کو بھی خراب کر دیتے ہیں اس طرح معاشرے میں اخلاقی اور سماجی برائیاں پھیلتی ہیں موبائل فون انسانوں کے فائدے کے لیے بنا ہے اور موجودہ دور میں اہم ضرورت ہے اس کی اور اب تو یہ جدید سے جدید ہوتا جا رہا ہے اب ٹچ موبائیل نکل آئیں ہیں جو کہ پہلے سے بھی ذیادہ جدید اور خوبصورت ہیں۔




About the author

bilal-aslam-4273

i am a student

Subscribe 0
160