آئیڈیل ٹرانسفارمر

Posted on at


اگر کوئی ٹرانسفارمر کے بارے میں جانتا ہو تو اسے یہ بات آسانی سے سمجھ آ جائے گی کہ میں کیا کہنا چاہ رہا ہوں . میں آج بات کر رہا ہوں آئیڈیل ٹرانسفارمر ایک ایسا ٹرانسفارمر ہوتا ہے جس میں کسی قسم کا کوئی لوس نہیں ہوتا


.


میرےکہنے کا مطلب یہ ہے کہ ایک ایسا ٹرانسفارمر جس کی پرائمری اور سیکنڈری وینڈنگ میں کسی قسم کا کوئی بھی لوسس نہیں ہوتا ، کاپر اور آئرن لوسس بھی نہیں ہوتے .اور نہ ہی کسی قسم کا کوئی میگنیٹک لوس نہیں ہوتا .


پرکٹیکل اس کوئی بھی ٹرانسفارمر بنانا یا ہونا نہ ممکن ہے جس میں کسی قسم کا بھی کوئی لوسس نہیں ہوتا .



کیوں کہ ٹرانسفارمر کسی بھی قسم کا ہو اس میں کوئی نہ کوئی لوس ضرور ہوتے ہیں چاہے وہ آئرن ہن یا کور .کیوں کہ ایسا ٹرانسفارمر بنانا نہ ممکن ہیں جس میں کسی قسم کا لوس نہ ہو


.


اگر ہم ایک آئیڈیل ٹرانسفارمر کی بناوٹ کو دیکھیں تو ہمیں پتا چلے گا اس کی بناوٹ کہ بارے میں . اس میں دو قسم کی کویل حتی ہے ایک کو ہم پرائمری اور دوسری کو ہم سیکنڈری کہتے ہیں جب پرائمری میں فلکس پیدا ہوتا ہے تووہ اس سیکنڈری کے ساتھ قطعہ کرتا ہے جس کی وجہ سے اس میں بھی وولٹیج پیدا ہو جاتے ہیں . لیکن اس سب میں اس بات کو تصور کیا جاتا ہے کہ اس میں سب پیور ہوتا ہے ور کسی قسم کے کوئی لوسس واقعی نہیں ہوتے . لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ہوتا .



About the author

usman-ali

My self usman ali and interested in politics and every kind of talk shows also search about famous peoples and now i am doing BS honor in electrical.

Subscribe 0
160