استعمال کے لحاظ سے ٹرانسفارمر کی اقسام اور تفصیل

Posted on at


میری اکثر یہی کوشش ہوتی ہے کے میں اپنے وقت کو زیادہ سے زیادہ قیمتی بناؤں . کیوں کے اگر کل کو مجھے اپنا گزرا ہوا وقت یاد بھی ہے تو مجھے کسی قسم کا کوئی پچھتاوا نہ ہو .


اس لئے میں اپنے اس پلیٹ فارم کو بھی اپنے فائدے کے لیا زیادہ سے زیادہ استعمال کرتا ہوں جیسا کہ میں اپنی پڑھائی کے مطابق لکھوں جس کا مجھے بھی بھرپور فائدہ حاصل ہو .


تو آج میں آپ سب کو بتاؤں گا ٹرانسفارمر کے بارے میں اسے دیکھا تو سب نے ہی ہو گا کیوں یہ ایک استعمال ہونی والی چیز ہیں ہماری روز مرہ کی زندگی میں . آج ہم بات کریں گے اس کے استعمال کے لحاظ سے اقسام پر یعنی یہ کتنی اقسام کے ہوتے ہیں


.


استعمال کے لحاظ سے ٹرانسفارمر کی کچھ اقسام ہیں جو میں یہاں لکھ رہا ہوں .


زیادہ پاور والے ٹرانسفارمر


کم پاور والے ٹرانسفارمر


انسٹرومنٹ ٹرانسفارمر


کانسٹنٹ کرنٹ ٹرانسفارمر



اگر ہم ان کی تفصیل کی بات کریں تو زیادہ پاور والے ٹرانسفارمر وہ ہوتے ہیں جن کی پاور پانچ سو سے زیادہ ہوتی ہے اور ان کے لئے کولنگ کے تمام تر طریقے اختیار کے جاتے ہیں . اور انہیں سٹینڈرڈ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے


.


اگر ہم بات کریں کم پاور والے ٹرانسفارمرز کی تو یہ اسے ٹرانسفارمر ہوتے ہیں جن کے کولنگ کے تمام تر طریقے ان کے اپنے اندر موجود ہوتے ہیں . اور ان کا کوئی بھی الگ سے انتظام نہیں کیا جاتا . اور ان کی پاور بھی پچاس تک ہوتی ہے . اور یہ سنگل فیز اور تھری فیز دونوں قسموں میں استعمال کے جاتے ہیں . اور یہ وہاں پر استعمال کے جاتے ہیں جہاں ہمیں کم وولٹیج کی ضرورت ہوتی ہے


.


باقی کی اقسام کا ذکر اور ان کی تفصیل میں اپنے اگلے بلاگ میں لکھوں گا .



About the author

160