پاکستانی میڈیا

Posted on at


 

 

میڈیا کا مطلب ایک ایسے ادارے کی ہے جو لوگوں کو مختلف طریقوں سے ایک دوسرے سے ملواتا ہے اس کی مختلف اقسام ہے جس میں پرنٹ میڈیا اور سوشل میڈیا آ رہے ہے پرنٹ میڈیا میں چینلز اور اخبارات آ جاتے ہے جو کہ روز کے نیے واقعات انسانوں تک پونچاتے ہے. پر آج کل پرنٹ میڈیا پر بہت سے سوالات اٹھ رہے ہیں کہ کیا یہ ہم تک صحیح خبر بھی پونچاتے ہے ملک میں بہت سے ایسے واقعات رونما ہو رہے ہے جس کی وجہ سے پاکستان کی عوام کا پرنٹ میڈیا سے اعتماد اٹھ گیا ہے

پاکستان کا پرنٹ میڈیا آج کل پاکستان کا کم اور پاکستان کے دشمنوں کا زیادہ لگتا ہے اور آج کل جس طرح سے وہ پاکستان کے عکسری اداروں کے بارے میں بول رہا سے اس سے ہر بندہ میڈیا سے بعد دل ہو رہا ہے اور لوگوں میں  اشتعال پھیل رہا ہیں کہیں جگہوں پر میڈیا کے خلاف ریلیز بھی نکالی گی لگتا ہے کہ پاکستانی میڈیا ہٹلر کی بات کو برے دل سے لے رہا ہے کہ اگر کسی ملک کو تباہ کرنا ہو تو اس کے عکسری اداروں کے بارے میں بولو اور لوگوں کی نظروں کے سامنے گرانے کی کوشش کرو

پاکستانی میڈیا میں پاکستان کی خبر کم اور باکی ملکوں کی خبریں زیادہ ہوتی ہیں کہ فلاں ملک کے اداکار کوتین ماننے کہا گئے اور کس فلم میں رقص زیادہ ہنجان خیز تھا اور کس کا کس کے ساتھ معاشقہ چل رہا ہیں لگتا ہے پاکستانی میڈیا کو پاکستان کی نہیں پر ان اداکاروں کی زیادہ فکر ہے اگر یہ ہی حل رہا تو وہ وقت دور نہیں جب لوگوں کا ان سب سے مکمل اعتماد اٹھ جاتے گا اور کوئی بھی پاکستانی چینلز نہیں دیکھ گا



About the author

akbarrkhan

I am a Software Engineer from International Islamic University. Mostly i love to play games, My all time favorite series are Prince of Persia,GTA,Assassins Creed, and MOST favorite of all League of Legends, and i love to stream on Twitch.tv as well.

Subscribe 0
160