پاکستان میں بڑتی ہوئی آبادی اور ٹرانسپورٹ

Posted on at


پاکستان میں بڑتی ہوئی آبادی اور ٹرانسپورٹ


پاکستان جب بنا اس وقت تو پاکستان میں آبادی بہت کم تھی. اور ٹرانسپورٹ بھی بلکل سادہ سی تھی. جسے ہم گدھا گاڑی کے نام سے جانتے ہیں. تو اس وقت لوگوں کے پاس ہندوستان سے پاکستان انے کے لیے اس کے علاوہ اور کوئی ٹرانسپورٹ موجود نہیں تھی. پاکستان بنتے ہی ہندوستان میں موجود مسلمانوں نے پاکستان میں اتے وقت اپنا ضروری سامان لیا اور سب لوگ پاکستان کی طرف چل پڑے.


 


اب پاکستان میں مہنگی کے ہوتے ہوۓ آدمی اپنی خود کی گاڑی تو نہیں لے سکتا لکین کاروبار کے سلسلے ایک شہر سے دوسرے شہر جانے پر بڑی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہیں. ٹرین کے زریع سفر تو بہت جلدی طہ ہو جاتا ہے لکین آج کل ریلوےاسٹین پر بہت زیادہ بھیڑ (رثس) ہوتا ہے. جب ٹرین اسٹین پر آتی ہیں تو دیکھتے ہی دیکھتے ٹرین ساری کی ساری بھر جاتی ہیں.


 


پاکستان کے بہت سارے علاقے اسے بھی ہیں جہاں پر ریلوےاسٹین تو ہیں لکین کئی سالوں سے ٹرین ہی نہیں آئی وہاں پر لوگوں نے ریل گاڑی کے نہ انے پر گھوڑا گاڑی کو ہی ٹرین بنا کر سفر کرنا شروع کر دیا ہیں. ریلوے کی زبوں حالی کے بعد اب پٹڑی اس طرح کی سواریوں کے لۓ استمال کی جاتی ہیں


.



About the author

160