ڈاکٹر جارج اوہم اور اس کے قانون

Posted on at


 

میرا ہمیشہ سے ہی یہی شوق رہا ہے کے میں ان لوگوں کو پڑھوں جنہوں نے کسی نہ کسی چیز کو ایجاد کیا ہے . آج میں جس موضوع پے بات کرنے جا رہا ہوں وہ ایک تو میرے ٹریڈ سے بھی ریلاٹڈ ہے اور دوسرا میری تحقیق بھی ہے یعنی کے میں نے اس کے بارے میں پڑھا ہے

.

ڈاکٹر جارج ایک سائنس دان تھے جنہوں نے بہت سے قانون بناے اسی میں سے کچھ کے بارے میں بتاؤں گا . اس نے کسی بھی الیکٹرک سرکٹ میں سے گزارنے والی کرنٹ کے بارے میں قانون بنایا

جس میں اس نے اس بات کو سبط کیا کہ اگر ہمارے پاس درجہ حرارت برقرار رہے تو کسی بھی سرکٹ میں سے گزارنے والی کرنٹ وولٹیج اور اس سرکٹ کی مزاحمت کہ براہے راست متناسب ہوتی ہے . یعنی کے اگر ہمارے پاس مزاحمت زیادہ ہو گی تو ہمارے پاس کرنٹ کم ہو جائے گی اور اگر ہمارے پاس مزاحمت زیادہ ہو جائے گی تو کرنٹ کم ہو جائے گی اسے ہم اوہم کا قانون بھی کہتے ہیں .

اس قانون کو پورے سرکٹ پے بھی لاگو کیا جا سکتا ہے یا پھر اسے ہم سرکٹ کہ کسی بھی حصے پے بھی لاگو کر سکتے ہیں . لیکن اس سب کے لئے ضروری ہے کہ سرکٹ کی مزاحمت برقرار رہے کیوں کے اگر وہ بھی تبدیل ہو گا تو پھر یہ قانون لاگو نہیں ہو گا



About the author

160