خیبر پختون خواہ

Posted on at


آج میں آپکو پاکستان کے ایک صوبے کے بارے میں بتانے جا رہا ہوں . اس صوبے کا نام خیبر پختون خواہ ہے . اس صوبے کا یہ نام پیپلز پارٹی کی حکومت نے رکھا تھا اس سے پہلے اس صوبے کا نام صوبہ سرحد تھا



اس صوبے کا نام خیبر پختون خواہ اس لئے رکھا گیا کیوں کے اس صوبے میں زیادہ تر لوگ پختون رہتے ہیں اس طرح یہ صوبہکا نام بھی پختونو ک نام سے ہے رکھ دیا گیا.خیبر پختون خواہ افغانستان کے شمال مغرب بلوچستان کے جنوب اور گلگت کے شمال میں اور پنجاب کے مشرق میں واقع ہے.



خیبر پختون خواہ کآ صوبائی دارلحکومت پشاور میں ہے.پشاور کی کل آبادی تکریبن ١٢ لاکھ ہے.خیبر پختون خواہ پاکستان کا تیسرا بڑا صوبہ ہے.اس صوبہ کا کل رقبہ ٧٤ ہزار ٥٠٠ مربع کلو میٹر ہے. ویسے تو یہاں کافی زبانیں بولی جاتی ہیں لیکن زیادہ تر پشتو ،ہندکو ، اردو ، انگلش ، اور سرائیکی بولی جاتی ہیں.ان میں سے سب سے زیادہ پشتو کی زبان ہے بولی جاتی ہے خیبر پختون خواہ کے بڑے شہروں میں پشاور مردان ڈیرہ اسماعیل خان کوہاٹ ابٹ آباد اور بنوں وغیرہ شامل ہیں.



پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول بھی اسی صوبہ کے ایک شہر اببت آباد میں واقع ہے. خیبر پختون خواہ میں ہری بھری وادیاں ہیں اور سیر و تفریح کی بہت ہے پیاری جگہیں ہیں. خیبر پختون خواہ میں ٧ ڈویژن اور ٢٤ ڈسٹرکٹ ہیں.خیبر پختون خواہ کے ڈویژن میں مالا کنڈ ، کوہاٹ ، پشاور ، مردان ، ڈیرہ اسماعیل خان ، بنوں ، اور ہزارہ شامل  ہیں 



About the author

160