ہر کوئی اس کے بارے میں نہیں جانتا۔بٹ کوائن آئزک منساہ کے زریعے۔۔

Posted on at

This post is also available in:

 

ہم اسکے بارے میں ہم بہت زیادہ  ٹویٹ اور ری ٹویٹ کرتے ہیں ۔۔مگر پھر بھی بہت سارے لوگ اس بارے میں نہیں جانتے ۔۔اگرآپ نے اس کے بارے میں نہیں سنا  تو برا محسوس نہ کریں حقیقت  تو یہ ہیکہ امریکہ اور یورپ  میں لوگوں کی بہت بری تعداد اس سے واقف نہیں۔۔حالانکہ یہ ۲۰۰۹ سے گردش میں ھے۔۔ہم بٹ کوائن کی بات کر رھے ہیں۔۔

بٹ کوائن کیا ھے اور ان دنوں یہ کیوں بہت زیادہ  زیر بحث ھے۔؟

سادہ سی بات ھے۔بٹکوئن ایک ڈیجیٹل کرنسی ھے ایک شخص سے دوسرے شخص کو ادائیگی کا ایک نظام ھے۔اور یہ انٹرنیت پر ھوتا ھے۔ اور اس میں مڈل مین یعنی بینک یا ویسٹرن یونین یا منی گرام کو بھی فیس نہیں دینی پڑتی۔۔اور یہ مجازی کرنسی   الکٹرانک پیسے۔۔یا کرپٹو کرنسی کے نام سے بھی جانی جاتی ھے۔۔ بٹ کوائن کا سسٹم مرکزی بینک کی طرح کسی تنظیم سے کنٹرول نہیں کیا جاتا۔۔اسی لیۓ امریکی وزارت خزانہ نے اسکو ایک غیر مرکزی کرنسی  کا نا دیا ھے۔

آپ یقیناَ حیران ھوں گے کہ یہ کیسے کام کرتا ھے۔ کیوں کہ ہم سب بینک کیساتھ کام کرتے رھے ہیں۔۔بینک ہمارے پیسوں کیساتھ ڈیل کرتا ھے مگر حکومتی شقوں کو مد نظر رکھتے ہوۓ لیکن بٹ کوائین کیساتھ ایسا کچھ بھی نہیں۔۔

 

 

Filmannex.com

جو کہ ہمارا سپانسر اور مشعل راہ ھے نے بھی بہت زیادہ مقدار میں بٹ کوائن کیساتھ معاونت کی ھے اور اپنے تمام استعمال کنندگان کو بلاگرز یا فلمساز وں کو فلم اینکس پوری دنیا میں اب بٹ کوائن میں ادائیگی کرتی ھے۔۔

 

تمام تحقیقات جو کہ فلم اینکس نیٹورک نے ہمیں مہیا کی ھیں ہم اس بات پر پر عظم ہین کہ طلبا کو اور کمیونٹی کو سینٹ لوشین پرسپیکٹو کیساتھ بٹ کوائن کے بارے میں بتایئیں،۔

ہمیں یقین ہیکہ کؤلوگوں کو اس بارے میں تعلیم دینے سے کیریبیئن تجارت کو ایک نئی روح مل جائیگی اور بٹ کوائن سسٹم کو مزید پذیرائی ملے گی۔۔

ایکزامر کمپنی لمیٹڈ لوگوں کو تعلیم اور حوصلہ دیتی رھیگی تا کہ لوگوں کو تبادلے کا نیا طریقہ کار پتا لگ جاۓ۔۔ہم نے اس بات کو اپنا مقصد بنا لیا ہیکہ ہم بٹ کوائن جیسے معاملات پر لوگون کو بتائیں اور کنفیوژن کو ختم کریں۔

 

نیچے دیۓ گۓ لنک میں ۔۔اپنی امی کو بٹ کوائن کی تفصیل کیسے دیں۔۔نیو یارک ٹائم اس کو بہت سادہ اور پڑ مزاح انداز میں بتاتی ھے۔۔

یہاں آپ   آنلائن بٹکوائن بٹوہ بنانا سیکھ سکتے ہیں جو کہ آج کل بہت مشہور ہے۔

 

 

money.cnn.com; rebelmouse.com; wsj.com

بٹ کوائن کے بارے میں تازہ ترین معلومات کیلۓ ہمیں ٹویٹر پر فالو  اور سبسکرائیب کریں۔

Examerofsaintlucia.com

@ExamerCompLtd

 

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160