بے روزگاری

Posted on at


 

بے روزگاری کا مطلب ملازمت کا نہ ہونا . روزگار کا نہ ملنا

     .

 ویسے تو یہ مسلہ ہر جگہ ہے لکن آج کل پاکستان میں بڑھتا جا رہا ہے. بے روزگاری کی بڑھنے سے ملک پر بہت اثر پڑتا ہے. جس ملک میں جتنی بے روزگاری کم ہو گی وہ اتنی ترقی میں ہو گا

              .

آج کل بیروزگاری اس قدر بڑھ گئی ہے کہ پڑھے لکھے حضرت بھی فارغ پھر رہے ہیں . ہمارے ملک میں نئی ملازمتیں بہت کم آ رہی ہیں جس سے ہزاروں لوگ بیروزگار ہو رہے ہیں . ہمارے ملک میں ہر سال ہزروں لوگ انجینرنگ کرتے ہیں اور ملازمتیں بہت کم آتی ہیں. جس سے بیروزگاری بڑھتی جا رہی ہے

        .

گورنمنٹ کو چایہے کہ وو نئی فیکٹریز لگانی چایہے تاکہ نئی ملازمتیں ‌‍آیں اور بے روزگاری کم ہو . بجلی کی کمی کو پورا کرنے کی لیے نیے پلانٹ لگانے چایہے جس سے کافی سارے بیروزگار لوگوں کو روزگار ملے گا .

        

جب بیروزگاری کم ہو گی تو ملک میں خوشحالی آۓ گی تو ملک ترقی کرے گا. گورنمنٹ کو چایہے کہ ہر ایریا مئی چھوٹے بڑھے پلانٹ لگانے چایہے جس سے کافی سارے لوگوں کو ملازمت ملے گی اس سے بے روزگاری کم ہو جے گی .

      



About the author

160