(جشن آزادی – ١٤ اگست، ١٩٤٧ (پارٹ ٢

Posted on at


-پہلا حصہ آپ اس لنک پر پڑھ سکتے ہیں


الله کے قانون میں فحاشی حرام ہے- اور مسلمان معاشرے میں فحاشی پھیلانا بہت بڑا گناہ ہے، الله کے قانون میں سود حرام ہے- الله نے سود کو الله اور اسکے رسول سے جنگ قرار دیا ہے! مگر تمہارے قانون میں سن کی باری باری عمارات پر "مسلم بنک" لا لیبل لگانا جائز ہے بھلا وہ بنک بھی کبی مسلم ہو سکتا ہے جہاں الله سے لڑائی کا نظام یعنی سود کا زنازم قائم ہو؟... حیرت ہے تمھارے جشن آزادی پر....


سنو!! الله کے قانون میں چور کے ہاتھ کاٹ دے جاتے ہیں، شادی شدہ زنی سنگسار ہوتا ہے- قاتل کی گردن اترتی ہے اور تمہارے اس کی کوئی گنجایش نہیں


الله کا قانون تو وہ ھو جو اس کے آسمان سے نازل ہوا- ایک آزاد قوم کے ہر ایک فرد سر صرف اسی قانون کے اگے جھکتا ہے اور تمہارا قانون وہ ہے جو پارلیمنٹ میں بٹہے ممبراں پاس کر دیں- وہ ممبراں جو بالکل تم جسے انسان ہیں- جن کا دھڑکتا ہوا دل بھی ان کے اختیار میں نہیں- سانس لینے کے لئے ہر وقت اکسجین کے محتاج ہیں- یہ ان کے لئے اکسجین کس نے پیدا کی؟ صرف الله نے- یہ الله کی نعمتوں کو یوں استعمال کر کے اپنا قانون چلانے والے بلکہ اپنے قانون کے اگے لوگوں کو جھکانے والے کل الله کو کیا جواب دیں گے؟


اے جشن آزادی منانے والو! تمہاری تہزیب تو وہ ہے، جو انگریزوں سے ورثے میں ملی، نصاب تعلیم وہ ہے ہے جو انگریز مقرر کر کے گے تھے، تمہارا طریقہ سیاست وہ ہے ہو فرنگی ہے، معشت، معاشرت.... غرض ہر چیز وو ہے جو مغرب نے تمہیں دیا- تم کس منہ سے جشن آزادی مناتے ہے.....


....اگر آزاد ہونا چاہتے ہو تو آو میں تمہں اس کا طریقہ بتاؤں- اعلان کر دو کہ


"ان الحکم الا للہ"


ترجمہ: بےشک حکم صرف الله کا


اور صرف اعلان ہی نہ کرو اس پر عمل بھی کر کے دکھاو- بدل دو اپنی سادت کے اصولوں کو، معاشرت اور معاشیت کے اصولوں کو، بدل دو اپنے نظام قانون کو اور نظام تعلم کو- غلامی کے سب آثار مٹا کر الله کا نعرہ لگاو- جس دن تم یہ اعلان کر دو گے اور ساتھ ہی کفر کے ہر نشن سے برات کر دو گے اور صاف کہ دو گے کہ


ترجمہ: " یعنی کہ ہم ان چیزوں کو نہیں پوج سکتے جنہیں یہ غلام پوج رہی ہے- تو پھر انشااللہ خاص نصرت ظاہر ہو گی- پھر نصرت اور فتح کی وہ خوش خبری ظاہر ہو گی جو الله کے رسول کو ملی تھی -


الله سے دعا ہے کہ تمہیں با حثییت قوم کے آزادی کی حقیقت سے آشنا کر دے- امین 



About the author

DarkSparrow

Well..... Leave it ....

Subscribe 0
160