خوبانی کے فائدے

Posted on at


 

خوبانی ایک میٹھا اور نہایت شریں پھل ہے. یہ پھل ایشیا میں کثرت سے پایا جاتا ہے اور لوگوں میں بھی کافی مقبول ہے. اسے یورپ میں یونانیوں نے متعارف کروایا تھا ور اسے اس کے ملتی اور سنہری رنگ کے امتزاج کی وجہ سے انہوں  نے " سورج کے سنہری انڈے" کہا تھا . خوبانی درصل میں آڑو کے خاندان میں سے ہے اور آج کل یہ پوری دنیا میں پایا جاتا ہے

خوبانی کی افادیت بھی بہت ہے  خوبانی میں کولاریس بہت کم ہوتی ہے  تقریبا اک گرام میں ٥٠ سے بھی کم اور یہ ریشے سے بھرپور ہوتی ہے اس ک علاوہ ان میں وٹامن مینرلز اور انٹی اکسیڈنٹ کی  مقدار بھی کافی ہوتی ہے جس کی وجہ سے انسان مختلف بیماریوں سے بچتا ہے اور یہ کلسٹرول لیول بھی کم کرتا ہے. اور ساتھ میں دل کی بیماریوں کو بھی کم کرتا ہے. خوبانی میں وٹامن اے اور کروتینز کی وافر مقدار پایی جاتی ہے یہ دونو چیزیں نظر کے لئے بہت اچھی ہے اس کے علاوہ یہ میوکس اور جلد کے لئے بھی بہت ضروری ہے. اس کے الوہ یہ پھیپھڑوں کی بمریوں سے بھی بچاتی ہے

خوبانی میں موجود وٹامن سی کی وجہ سے انسان میں قوت مدافعت پیدا ہوتی ہے اور خاص طور پر بیکٹریا کے خلاف مدافعت پیدا ہوتی ہے خوبانی مے اومیگا ٣ پایا جاتا ہے جو کہ دل کی بیماریوں کے لئے نہایت مفید ہے

 



About the author

160