کیبل کیا ہے ؟ انڈر گراؤنڈ کیبلز سسٹم

Posted on at


 

اگر ہم بات کریں کسی بھی کیبل کی تو ہمرے پاس اس کی تعارف کچھ اس طرح بنی گا کے کوئی بھی ایسی انسولیٹڈ چیز جو کرنٹ کو ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچا دے آسانی کے ساتھ اسے ہم کیبل کہیں گے . ہو سکتا ہے اس کے اوپر انسولیشن چڑھی ہوئی ہو ہو سکتا ہے وہ بگیر انسولیشن کے ہو . اس کی کوئی بھی قسم ہو اسے ہم کیبل ہی کہیں گے کیوں کے ان کے استعمال یا ہم کہ سکتے ہیں کہ کام تو ایک ہی ہتا ہے کے کرنٹ کی ترسیل کرنا ایک جگہ سے دوسری جگہ .

اسی کے ساتھ ہی ہم بات کریں گے اپنے انڈر گراؤنڈ پاور سسٹمز کی .

کہ اس کے ہمارے پاس کیا فائدے ہیں اور یہ کیوں استعمال کیا جاتا ہے ہم اپنے سسٹم کی ڈسٹربیوشن اور ٹرانسمیشن کو دو طریقوں سے

کرتے ہیں وو یا تو انڈر گراؤنڈ ہو گا یا پھر اوور ہیڈ.

انڈر گراؤنڈ کے کچھ فائدے ہوتے ہیں جس میں سب سے بڑھا فائدہ تو یہ ہوتا ہے کہ اس کی وجہ سے ہمارا ماحول کی خوبصورتی برکرار رہتی ہے اس کے علاوہ ان میں لوسسس بہت کم اتے ہیں اسی کے ساتھ ہی ایک فائدہ یہ بھی ہوتا ہے ان میں فالٹ بہت کم عطا ہے کیوں کے یہ آندھی ، طوفان اور بارش سے محفوظ ہوتے ہیں . آسمانی بجلی سے بھی محفوظ رہتے ہیں کسی بھی دوسرے سسٹم میں ان کی کوئی مداخلت نہیں ہوتی جیسا کے ٹیلی فون لائن میں . لیکن اس سسٹم کے کچھ نقسسان بھی ہیں جس کی وجہ سے اسے بس وہیں استعمال کیا جاتا ہے جہاں پے ہم اوور ہیڈ سسٹم استعمال نہ کر سکتے ہوں .



About the author

160