فائر پروف کیبل

Posted on at


یہ ایسی کیبل ہوتی ہے جو کہ حرارت کے خلاف کافی حد درجے تک مزاحمت کرتی ہے اس قسم کی کیبل میں اکسائیڈ کو بطور انسولیشن استعمال کیا جاتا ہے اس کیبل پر آگ اور حرارت کو کوئی اثر نہیں ہوتا ہے اس پر کاپر کو خول موجود ہوتا ہے اس کو منرل کیبل بھی کہا جاتا ہے



اس کو استعمال کرنے کے لیے کنڈ کٹر کاپر کو استمعال کیا جاتا ہے جو کہ اندر سے خآلی ہو اس میں اکسائیڈ کو بھر دیا جاتا ہے اس طرح یہ کیبل آگ اور حرارت سے محفوظ رہتی ہے یہ کیبل بہت مضبوط ہوتی ہے اس لیے اس کیبل کو مکمل طور پر سیل کیا جاتا ہے



یہ کیبل تیزاب اور کیمیکل کے خلاف بھی بہت زیادہ مزاحمت رکھتی ہے یہ کیبل چوٹ حادثات سے بالکل بھی خراب نہیں ہوتی ہے



اس کیبل کے ساتھ جوڑ میں کوئی مسلہ پیدا ہو سکتا ہے اس کیبل کو انسٹال کرنے کے لیے ماہر کاری گر کی ضروت ہوتی ہے



یہ کیبل پیٹرول پمپ تیزاب اور جہاں پر آگ کا خطرہ ہوتا ہے تو اس کو اس جگہ استعمال کیا حاتا ہے نمی اور بھاپ والی جگہ پر اس کو استعمال کیا جاتا ہے یہ کیبل بوائلر کانوں ورکشاپش تیزابی اثرات والی جگہ اور بھٹیوں اور دھماکہ خیز والی جگہ اور بڑی بڑی فیکٹریوں میں استعمال ہوتی ہے 




About the author

160