کیبل کو جوائنٹ اور سولڈنگ کرنے کا طریقہ

Posted on at


کیبل کو جوائنٹ اس لیا کیا جاتا ہے کہ اگر ہم نے بجلی کی سپلائی کو بہت دور تک لے کر جا نا ہے تو اس فاصلے تک ایک تار کا رول بہت کم ہوتا ہے اس لیے ایک تار کو دوسری تار سے جوائنٹ کیا جاتا ہے جس کی مدد سے ہم اس سے اپنا مقصد حاصل کر سکتے ہیں اس لیے تار کو جوائنٹ اور سولڈنگ کیا جاتا ہے



ایک تار کو دوسری تار کے ساتھ جوائنٹ کرنے کے لیے دونوں تاروں کے اوپر سے انسولیشن کو تیز دھار چاقو سے اتارا جاتا ہے اور اس جو اس طرح اتارا جاتا ہے کہ کنڈکٹر کو کوئی نقصان نہ ہو اس کو تار پر ترچھا رکھا جاتا ہے



 انسولیشن اتارنے کے بعد کنڈکٹر کی اچھی طرح صفائی کی جاتی ہے جسیے صفائی کی جائے اس کے تاروں کا بل کھول دیا جاتا ہے اس کے بعد تاروں کے ایک ایک بل کو کھول کر ان کی صفائی کی جاتی ہے اس طرح کنڈکٹر بالکل صاف ہوجاتا ہے اور اسکے اوپر سے قلعی اتر جاتی ہے



اس کو پھر دوسری تار کے ساتھ جوڑ دیا جاتا ہے اور ان تاروں کو اس طرح جوڑا جاتا ہے کہ اسکا جوڑ پکا ہوجائے اور بعد میں یہ کیس بھی موسم میں شارٹ سرکٹ کا باعث نہ بنے



یہ ایسا جوڑ ہوتا ہے کہ اس کو جب لگآیا جاِئے تو اس جگہ کنڈکٹر پر زیادہ دباو نہ ہو اور یہ معمولی سا دباو برداشت کر سکے اس پر اچھی طرح جوائنٹ کی جاِئے اور اس کے دونوں سروں کو پلاس کی مدد سے پکڑ کر اچھی طرح جوائنٹ کیا جائے اس کے دونوں تاروں پر ایک باریک تار کو اچھی طرح اور کافی لمبی لپیٹ دے اس کے دونوں سروں کو اچھی طرح صاف کر لے اور جوڑ کو اچھی طرح جوائنٹ کر لے 




About the author

160