نا خواندگی

Posted on at


پاکستان میں خواندگی روز بروز کم ہوتی جا رہی ہے .پاکستان میں پڑھے لکھے افراد کی تعداد بوہت کم ہے اور پڑھے لکھے افراد کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے پاکستان کا معاشرہ ترقی نہیں کر رہا .



دن بدن ناخواندگی کے بڑھنے کی وجہ سے پاکستان آہستہ آہستہ اپنی منزل سے دور ہوتا چلا جا رہا ہے .پکستان کو ان نہ خواندہ افراد کی وجہ سے خدشات ہ لاحق ہیں .پاکستان کے لوگ اپنے بچوں کو تعلیم دلوانے کی بجاے انھیں دوسرے کاموں میں لگا دیتے ہیں .جس کی وجہ سے ان کے بچے معیاری تعلیم حاصل کرنے کی بجاے وو اپنے بچوں کو کسی دہندے میں لگا دیتے ہیں .



پاکستان کے تقریباً پچپن فیصد افراد ناخواندہ ہیں .اور جس طرح خود محنتی زندگی گازارتے ہیں .اسی طرح وو اپنے بچوں سے بھی یہی توقوات رکھتے ہیں .کہ وہ بھی فارغ ہو کر انہیں کی طرح کام کریں .وو اپنے ذاتی مفادات کو مد نظر رکھتے ہویے اپنے بچوں کے مستقبل کے بارے میں نہیں سوچتے .اور انہیں تعلیم حاصل کروانے سے دور رکھتے ہیں .



پاکستان میں نآ خواندہ افراد زیادہ تر غریب طبقے سے تعلق رکھتے ہیں .ان کے پاسس اپنے بچوں کو تکیم حاصل کروانے کی خاطر وسائل نہیں ہوتے .جس کی وجہ سے یہ لوگ اپنے بچوں کو تعلیم سے دور رکھتے ہیں .یہی وجہ ہے کہ ملک میں غریب طبقے کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے .اور ناخواندگی میں بھی اضافہ ہو رہا ہے پاکستان میں پڑھے لکھے افراد کی تعداد کم اور ان پڑھ افراد کی تعداد زیادہ ہے .اور پاکستان کی معیشت تباہ ہو رہی .



About the author

160