معاشرتی برائیاں

Posted on at


پاکستانی معاشرے میں برائیاں دن بدن بڑھ رہی ہیں .جن میں بے حیائی سب سے اگے ہے .پاکستانی معشرے بے حیائی کا آغاز اس وقت ہو گیا تھا جب پہلی بے حیائی والی فلم پاکستان میں ریلیز ہویی تھی .پاکستان میں بے حیائی کے پھیلنے کی سب سے بڑی وجہ یہی بے حیائی والی فلمیں ہیں ان بے حیائی والی فلموں نے پاکستان کا معاشرہ تباہ کر دیا ہے


 


اب پاکستان کا بچہ بچہ ان بے حیائی والی فلمیں دیکھنے کے لئے اپنا وقت نکالتا ہے ان بے حیائی والی فلموں نی پاکستان کے معاشرے کو برباد ہی نہیں بلکہ اوٹ اوف آرڈر بھی کر دیا ہے .اب یہ پاکستان میں اتنا مشہور ہو رہی ہیں کہ کچھ لوگوں نے تو اس کو اپنا کاروبار ہی بنا لیا ہے .ان کے کاروباری دھندے لاہور میں کراچی میں اور دوسری جگوں پر موجود ہیں .


 


یہ لوگ اپنا کام کھلے عام کرتے ہیں اور کسی سے ڈرتے بھی نہیں ہیں چاہیے وہ حکومت کا قانون ہو یا پولیس والے .بلکہ پولیسے والی تو خود بھی رشوت لے کے ان لوگوں کا کام اور بھی آسان کر دیتے ہیں .اگر کوئی ایماندار پولیس افیسر ان لوگوں کے خلاف کروائی کرتا بھی ہے تو وہ لوگ اس پولیس افیسر کا تبادلہ کروادتے ہیں اور دوسرے پولیس افیسر کو رشوت دے کر چھوٹ جاتے ہیں اور اپنا کام بڑے خشو خرم سے کرتے ہیں .پاکستان میں ان لوگوں کے خلاف کوئی موثر قانون نہیں ہے .


 


حکومت کو ان لوگوں کے خلاف جلد ہی کوئی نیا قانون بنانا پڑے گا .نہیں تو یہ بے حیائی پورے پاکستانی معاشرے میں پھیل جائے گا .اور یہ پاکستان کو دنیا کی نظروں میں بدنام کرے گا .اسی لئے اس کے خلاف جلد ہی اقدام کرنا چاہیے .



About the author

160